Jump to content

"فلسطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 209: سطر 209:

واشنگٹن کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کا فیصلہ کرنے کے لیے اقوام متحدہ صحیح جگہ نہیں ہے اور یہ [[اسرائیل]] اور فلسطینیوں کے درمیان ایک معاہدے کے ذریعے حاصل کیا جانا چاہیے، دوسری جانب، امریکہ نے سعودی عرب سے وعدہ کیا ہے کہ اگر سعودی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے رضامندی ظاہر کرتا ہے تو امریکہ ایک آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کی کوشش کرے گا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398243/ امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی درخواست کو ویٹو کردیا]-hawzahnews.com-شا‏‏ئع شدہ از:19اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:20اپریل 2024ء۔</ref>۔

== مرکزی غزہ پر اسرائیل کا بھیانک حملہ، سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ==
درجنوں اسرائیلی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے مرکزی غزہ پر بمباری کی جس میں خواتین اور بچوں سمیت 210 فلسطینی شہید اور 400 زخمی ہوئے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درجنوں اسرائیلی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے مرکزی غزہ پر بمباری کی جس میں خواتین اور بچوں سمیت 210 فلسطینی شہید اور 400 زخمی ہوئے۔
غزہ کی وزارت صحت نے آج (ہفتہ) دوپہر کے وقت اعلان کیا کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرت کیمپ پر وحشیانہ حملہ کیا ہے جس میں سیکڑوں فلسطینیوں کو براہ راست نشانہ بنایا اور گیا۔
اس  بیان کے مطابق شہداء کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ہونے والی تباہی اس قدر وسیع ہے کہ امدادی دستے اور ایمبولینسیں النصیرات کیمپ تک رسائی حاصل کرنے اور تمام شہداء اور زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کرنے کے قابل نہیں ہیں۔
غزہ حکومت نے اعلان کیا کہ اس حملے میں درجنوں اسرائیلی جنگی جہاز اور ہیلی کاپٹروں کے علاوہ اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کے وسط میں مکانات کو بھی نشانہ بنایا۔
اس بیان میں غزہ کے مرکزی علاقوں کی صورتحال کو تباہ کن قرار دیا گیا ہے اور شہید ہونے والی خواتین اور بچوں کی تصاویر اس قدر دردناک ہیں کہ شائع نہیں کی جا سکتیں<ref>[ https://ur.hawzahnews.com/news/399623/%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C%D8%A7%D9%86%DA%A9-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DA%91%D9%88%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1 مرکزی غزہ پر اسرائیل کا بھیانک حملہ، سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 8 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,693

ترامیم