"25 شوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 11: سطر 11:


== مدرسہ فیضیہ پر حملہ ==
== مدرسہ فیضیہ پر حملہ ==
سنہ 1342 ش فروردین کی دوسری تاریخ مطابق 25 شوال، امام صادق ؑ کی شہادت کی مناسبت سے مدرسہ فیضیہ میں عزاداری برگزار ہو رہی تھی۔ شاہی کارندوں نے اس مجلس پر حملہ کیا اور اس میں شریک افراد جن کی اکثریت طلاب کی تھی، کو مورد ضرب و شتم قرار دیا۔ اس واقعے میں ایک طالب علم شہید اور کئی زخمی ہوئے۔
سنہ 1342 ش فروردین کی دوسری تاریخ مطابق 25 شوال، امام صادق کی شہادت کی مناسبت سے [[مدرسہ فیضیہ]] میں عزاداری برگزار ہو رہی تھی۔ شاہی کارندوں نے اس مجلس پر حملہ کیا اور اس میں شریک افراد جن کی اکثریت طلاب کی تھی، کو مورد ضرب و شتم قرار دیا۔ اس واقعے میں ایک طالب علم شہید اور کئی زخمی ہوئے۔


عزاداری کی یہ مجلس آیت اللہ سید محمد رضا گلپایگانی جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے، کی طرف سے منعقد ہوئی تھی۔
عزاداری کی یہ مجلس [[آیت اللہ سید محمد رضا گلپایگانی]] جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے، کی طرف سے منعقد ہوئی تھی۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==