Jump to content

"25 شوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 8: سطر 8:
[[آيت اللہ سید ابو القاسم کاشانی]] کی کوششوں سے مجلس شورای ملی نے امام صادق کی شہادت کے دن کو ایران میں سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا۔ اس کا اصل مقصد امام صادق کی شہادت پر سوگ اور عزاداری برپا کرنا ہے۔

== مراجع تقلید کی پا برہنہ عزاداری ==
== مراجع تقلید کی پا برہنہ عزاداری ==
[[قم]] اور [[مشہد]] میں مراجع تقلید، امام صادق کی شہادت کے دن یعنی 25 شوال کو حرم [[حضرت معصومہؑ]] اور حرم [[امام رضا علیہ السلام|امام رضا]] کی طرف ننگے پاوں عزاداری کرتے ہیں۔
[[قم]] اور [[مشہد]] میں مراجع تقلید، امام صادق کی شہادت کے دن یعنی 25 شوال کو حرم [[حضرت معصومہ]] اور حرم [[امام رضا علیہ السلام|امام رضا]] کی طرف ننگے پاوں عزاداری کرتے ہیں۔
 
== مدرسہ فیضیہ پر حملہ ==
== مدرسہ فیضیہ پر حملہ ==
سنہ 1342 ش فروردین کی دوسری تاریخ مطابق 25 شوال، امام صادق ؑ کی شہادت کی مناسبت سے مدرسہ فیضیہ میں عزاداری برگزار ہو رہی تھی۔ شاہی کارندوں نے اس مجلس پر حملہ کیا اور اس میں شریک افراد جن کی اکثریت طلاب کی تھی، کو مورد ضرب و شتم قرار دیا۔ اس واقعے میں ایک طالب علم شہید اور کئی زخمی ہوئے۔