"25 شوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

704 بائٹ کا اضافہ ،  1 مئی 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
[[قم]] اور [[مشہد]] میں مراجع تقلید، امام صادق کی شہادت کے دن یعنی 25 شوال کو حرم [[حضرت معصومہؑ]] اور حرم [[امام رضا علیہ السلام|امام رضا]] کی طرف ننگے پاوں عزاداری کرتے ہیں۔
[[قم]] اور [[مشہد]] میں مراجع تقلید، امام صادق کی شہادت کے دن یعنی 25 شوال کو حرم [[حضرت معصومہؑ]] اور حرم [[امام رضا علیہ السلام|امام رضا]] کی طرف ننگے پاوں عزاداری کرتے ہیں۔
== مدرسہ فیضیہ پر حملہ ==
== مدرسہ فیضیہ پر حملہ ==
سنہ 1342 ش فروردین کی دوسری تاریخ مطابق 25 شوال، امام صادق ؑ کی شہادت کی مناسبت سے مدرسہ فیضیہ میں عزاداری برگزار ہو رہی تھی۔ شاہی کارندوں نے اس مجلس پر حملہ کیا اور اس میں شریک افراد جن کی اکثریت طلاب کی تھی، کو مورد ضرب و شتم قرار دیا۔ اس واقعے میں ایک طالب علم شہید اور کئی زخمی ہوئے۔
عزاداری کی یہ مجلس آیت اللہ سید محمد رضا گلپایگانی جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے، کی طرف سے منعقد ہوئی تھی۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}