"فلسطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 147: سطر 147:
انہوں نے کہا: اگر چہ کہ اہل مزاحمت دنیا میں موجود مسلمانوں کی تعداد کے مقابلے کم ہیں لیکن صرف وہی راہ حق پر ہیں اور دوسرے غلط راہ پر، وہی سیدھے راستے پر ہیں اور دوسرے گمراہی کے راستے پر ہیں، جو لوگ مقاومت اور مزاحمت کی حمایت نہیں کرتے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] قیامت کے دن بارگاہ الہی میں ان کی شکایت کریں گے۔
انہوں نے کہا: اگر چہ کہ اہل مزاحمت دنیا میں موجود مسلمانوں کی تعداد کے مقابلے کم ہیں لیکن صرف وہی راہ حق پر ہیں اور دوسرے غلط راہ پر، وہی سیدھے راستے پر ہیں اور دوسرے گمراہی کے راستے پر ہیں، جو لوگ مقاومت اور مزاحمت کی حمایت نہیں کرتے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] قیامت کے دن بارگاہ الہی میں ان کی شکایت کریں گے۔


مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ نے سورہ فرقان کی آیت 30 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا:قرآن مجید کہتا ہے: وَقَالَ الرَّسُولُ یَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا، جب کہ ٹیلی ویژن چینلز وغیرہ پر [[قرآن |قرآن مجید]] کی چوبیس گھنٹے تلاوت ہوتی رہتی ہے اور دنیا کی تمام زبانوں میں اس کے مفت نسخے تقسیم کئے گئے پھر بھی اسے ترک ’’مہجور‘‘کر دیا گیا ، اب آپ خود ہی سوچیں کہ جہاد اور اسلامی اخوت اور بھائی چارہ کو اسلامی ممالک میں بالکل ہی معطل کر دیا گیا، لہذا اب وقت ہے کہ مسلمان اپنے اندر ایسے اوصاف اور ایجاد کریں اور اس درجے پر پہنچ جائیں کہ لوگ خود کہیں کہ یہ بہترین امت ہے، ایک ایسی امت جو اب تک روئے زمیں پر پیدا ہی نہیں ہوئی تھی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398064/] مسجد الحرام میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی /مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ سخت برہم] hawzahnews.com-شا‏ئع شدہ:12اپریل 2024ء-اخذ شدہ:13اپریل 2024ء۔</ref>۔
مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ نے سورہ فرقان کی آیت 30 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا:قرآن مجید کہتا ہے: وَقَالَ الرَّسُولُ یَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا، جب کہ ٹیلی ویژن چینلز وغیرہ پر [[قرآن |قرآن مجید]] کی چوبیس گھنٹے تلاوت ہوتی رہتی ہے اور دنیا کی تمام زبانوں میں اس کے مفت نسخے تقسیم کئے گئے پھر بھی اسے ترک ’’مہجور‘‘کر دیا گیا ، اب آپ خود ہی سوچیں کہ جہاد اور اسلامی اخوت اور بھائی چارہ کو اسلامی ممالک میں بالکل ہی معطل کر دیا گیا، لہذا اب وقت ہے کہ مسلمان اپنے اندر ایسے اوصاف اور ایجاد کریں اور اس درجے پر پہنچ جائیں کہ لوگ خود کہیں کہ یہ بہترین امت ہے، ایک ایسی امت جو اب تک روئے زمیں پر پیدا ہی نہیں ہوئی تھی  
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398064/] مسجد الحرام میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی /مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ سخت برہم] hawzahnews.com-شا‏ئع شدہ:12اپریل 2024ء-اخذ شدہ:13اپریل 2024ء۔</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,358

ترامیم