3,523
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 136: | سطر 136: | ||
پاکستان کو ایٹمی قوت ہونے کے ناطے مسلم دنیا کی قیادت کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف موثر آواز بننا ہوگا۔ کیوں کہ مشہور محاورہ ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے <ref>انجینئر محمد ابرار، فلسطین پر ظلم اور پاکستان کا کردار، [https://www.jasarat.com/blog/2021/05/21/engr-m-ibrar-2/ jasarat.com]</ref>۔ | پاکستان کو ایٹمی قوت ہونے کے ناطے مسلم دنیا کی قیادت کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف موثر آواز بننا ہوگا۔ کیوں کہ مشہور محاورہ ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے <ref>انجینئر محمد ابرار، فلسطین پر ظلم اور پاکستان کا کردار، [https://www.jasarat.com/blog/2021/05/21/engr-m-ibrar-2/ jasarat.com]</ref>۔ | ||
== مسجد الحرام میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی /مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ سخت برہم == | |||
شیخ ماهر حمود رئیس اتحادیه جهانی علمای مقاومت | |||
مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے[[مسجد الحرام]] میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا۔ | |||
مزاحمتی علماء یونین (انٹرنیشنل یونین آف ریزسٹنس اسکالرز) کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے [[عید فطر|عیدالفطر]] کی استقبالیہ تقریب کی منسوخی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام صیہونیت کے خلاف متحدہ موقف اور فلسطینیوں کی حمایت کا ذریعہ ہو سکتا تھا۔ | |||
انہوں نے [[نماز |نماز عید فطر]] کے لئے مسجد الحرام میں موجود نمازیوں اور زائرین کی بڑی تعداد کا ذکر کرتے ہوئے کہا: نماز عید فطر میں شرکت کرنے والوں کی تعداد توقع سے کہیں زیادہ تھی، لیکن افسوس کا مقام ہے کہ انہیں فلسطینی پرچم بلند کرنے یا [[غزہ]] میں قتل عام اور غارت گری کے خلاف بولنے یا فلسطین اور مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اجازت نہیں دی گئی۔ | |||
انہوں نے کہا: اگر چہ کہ اہل مزاحمت دنیا میں موجود مسلمانوں کی تعداد کے مقابلے کم ہیں لیکن صرف وہی راہ حق پر ہیں اور دوسرے غلط راہ پر، وہی سیدھے راستے پر ہیں اور دوسرے گمراہی کے راستے پر ہیں، جو لوگ مقاومت اور مزاحمت کی حمایت نہیں کرتے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] قیامت کے دن بارگاہ الہی میں ان کی شکایت کریں گے۔ | |||
مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ نے سورہ فرقان کی آیت 30 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا:قرآن مجید کہتا ہے: وَقَالَ الرَّسُولُ یَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا، جب کہ ٹیلی ویژن چینلز وغیرہ پر [[قرآن |قرآن مجید]] کی چوبیس گھنٹے تلاوت ہوتی رہتی ہے اور دنیا کی تمام زبانوں میں اس کے مفت نسخے تقسیم کئے گئے پھر بھی اسے ترک ’’مہجور‘‘کر دیا گیا ، اب آپ خود ہی سوچیں کہ جہاد اور اسلامی اخوت اور بھائی چارہ کو اسلامی ممالک میں بالکل ہی معطل کر دیا گیا، لہذا اب وقت ہے کہ مسلمان اپنے اندر ایسے اوصاف اور ایجاد کریں اور اس درجے پر پہنچ جائیں کہ لوگ خود کہیں کہ یہ بہترین امت ہے، ایک ایسی امت جو اب تک روئے زمیں پر پیدا ہی نہیں ہوئی تھی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398064/] مسجد الحرام میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی /مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ سخت برہم] hawzahnews.com-شائع شدہ:12اپریل 2024ء-اخذ شدہ:13اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |