"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 60: سطر 60:
* آیت اللہ محسن الحکیم <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔
* آیت اللہ محسن الحکیم <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔


== پاکستان واپسی اور دینی خدمات ==
== پاکستان میں دینی خدمات ==
1971 عیسوی میں علی شرف الدین اپنے وطن واپس لوٹے اور بلتستان میں مذھب اثناعشری کی تبلیغ اور دینی علوم کی تدریس میں مشغول ہوگئے۔اور آپ نے وہاں جمعہ پڑھانے کا اہتمام بھی کیا اور آپ کی کاوش سے جامع محمدی قائم کی گئی نیز ایک مدرسہ بنام مدرسہ امام علی کی بنیاد رکھی تاکہ علوم قرآن اور عقائد اسلامی کی تعلیم دی جا سکے۔آپ وہاں 1979 تک موجود رہے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔
علی شرف الدین 1971عیسوی میں  اپنے وطن واپس آئے اور بلتستان میں مذھب اثناعشری کی تبلیغ اور دینی علوم کی تدریس میں مشغول ہوگئے اور وہاں نماز جمعہ پڑھانے کا اہتمام بھی کیا اور آپ کی کاوش سے مسجد جامع محمدی قائم کی گئی نیز ایک مدرسہ بنام مدرسہ [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] کی بنیاد رکھی تاکہ علوم قرآن اور عقائد اسلامی کی تعلیم دی جا سکے۔آپ وہاں 1979 تک موجود رہے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔


== ایران کا سفر اور تعلیم ==
== ایران کا سفر اور تعلیم ==
confirmed
2,360

ترامیم