"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 33: سطر 33:
* آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی۔
* آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی۔
* آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔
* آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔
* آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفیہ پڑھا
* آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفہ پڑھا۔
* شیخ راستی کے پاس مکاسب  پڑھا۔
* شیخ راستی کے پاس مکاسب  پڑھا۔
* آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کی تعلیم حاصل کی۔
* آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کی تعلیم حاصل کی۔
* آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کا درس پڑھا۔
* آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کا درس پڑھا۔
* آیت اللہ سید کوکبی کا پاس رسائل درس پڑھا۔
* آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کا درس پڑھا۔
* آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے بحث خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے [[وحدت اسلامی]] کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا
* آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے درس خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے [[وحدت اسلامی]] کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا
  <ref> سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔
  <ref> سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔


confirmed
2,360

ترامیم