Jump to content

"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 29: سطر 29:


=== عراق کا سفر اور تعلیم ===
=== عراق کا سفر اور تعلیم ===
آپ حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو نجف اشرف عراق پہنچے وہاں حوزہ علمیہ نجف میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے استفادہ کیا ان میں ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب، آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی سے نیز آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفیہ پڑھا اور شیخ راستی کے پاس مکاتب پڑھا۔آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کے دروس لیے اور آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کے دروس لیے ،اور یہیں سے قرآن فہمی اور قرآنی دعوت کا شوق پیدا ہوا۔آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کے درس میں شرکت کی۔آپ نے آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے بحث خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے [[وحدت اسلامی]] کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا <ref> سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔
شرف الدین حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو حوزہ علمیۂ نجف اشرف عراق پہنچے وہاں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے تعلیم حاصل کی مندرجہ ذیل ہیں:
* ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب،  
* آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی۔
* آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔
* آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفیہ پڑھا
* شیخ راستی کے پاس مکاسب  پڑھا۔
* آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کی تعلیم حاصل کی۔
* آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کا درس پڑھا۔
* آیت اللہ سید کوکبی کا پاس رسائل درس پڑھا۔
* آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے بحث خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے [[وحدت اسلامی]] کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا
<ref> سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔


==اساتذہ==
==اساتذہ==