"سنی اتحاد کونسل پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات پارٹی
{{خانہ معلومات پارٹی
| عنوان = سنی اتحاد کونسل پاکستان
| عنوان = سنی اتحاد کونسل پاکستان
| تصویر =  
| تصویر = سنی اتحاد کونسل پاکستان.jpg
| نام = سنی اتحاد کونسل پاکستان
| نام = سنی اتحاد کونسل پاکستان
| قیام کی تاریخ = 2001ء
| قیام کی تاریخ = 2001 ء
| بانی = صاحب زادہ فضل کریم
| بانی = صاحب زادہ فضل کریم
| رہنما =  صاحب زادہ حامد رضا  
| رہنما =  صاحب زادہ حامد رضا  
سطر 25: سطر 25:


== شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے ==
== شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے ==
اسلام آباد میں شہداء کانفرنس سے خطاب میں سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ [[قاسم سلیمانی|شہید قاسم سلیمانی]] ایک عہد ساز شخصیت تھے اور حق و باطل کی پہچان کے لیے ابتداء کربلاء سے ہوئی۔
اسلام آباد میں شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ [[قاسم سلیمانی|شہید قاسم سلیمانی]] ایک عہد ساز شخصیت تھے اور حق و باطل کی پہچان کے لیے ابتداء کربلاء سے ہوئی تھی۔


اس کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے [[راجہ ناصر عباس جعفری|چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری]] ،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ،جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ مولانا گلزارِ احمد نعیمی سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔
اس کانفرنس میں [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] کے [[راجہ ناصر عباس جعفری|چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری]]، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ،جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ مولانا گلزار نعیمی سمیت دیگر رہنما سیاسی اور مذہبی شخصیات اور راہنما شریک تھے۔


کانفرنس سے خطاب میں سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان میں مزارات ،امام بارگاہ اور علماء کرام نے ان تکفیریوں کے حملوں کو سہا اور ریاست نے کبھی عظمت صحابہ کرام کے نام پر لشکر بنائے کبھی جہاد [[اسلام]] کے نام پر لشکر بنائے۔
اس کانفرنس سے خطاب میں حامد رضا کہا کہ پاکستان میں مزارات، امام بارگاہ اور علماء کرام نے ان '''تکفیریوں''' کے حملوں کا نشانہ بنا اور ریاست پاکستان  نے کبھی عظمت صحابہ کرام کے نام پر لشکر بنائے کبھی جہاد [[اسلام]] کے نام پر لشکر بنائے اور کبھی دہشتگردوں کے خلاف کوئی خاص اقدام نہیں اٹھایا۔


صاحب زادہ اپنے خطاب میں کہا کہ کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات احمقانہ فیصلہ ہے،وحشی اور بربریت کا کھیل کھیلنے والے لشکروں کو قومی دھارے میں لانے کی بات انتہائی افسوس ناک ہے اور موجودہ وزیر داخلہ داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ کے مزار پر حملہ آوروں کی پشت پناہی کرتے رہے ہیں۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کالعدم [[تحریک طالبان]] کے ساتھ مذاکرات احمقانہ فیصلہ ہے، وحشی اور بربریت کا کھیل کھیلنے والے لشکروں کو قومی دھارے میں لانے کی بات انتہائی افسوس ناک اور غیر قابل قبول ہے اور موجودہ وزیر داخلہ داتا گنج بخش کے مزار پر حملہ آوروں کی پشت پناہی کرتے رہے ہیں۔
 
انہوں نے کہاکہ دنیا میں عزت سے جینا ہے تو مانگنے کی بجائے دینے والا بننا ہو گا اور جب تک پاکستان  پر موجودہ حکمران مسلط ہیں حالات بد تر ہوتے جائیں گے <ref>
[https://ur.mehrnews.com/news/1914085/، شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے]ur.mehrnews.com،شائع شدہ از:8 جنوری 2023ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref>۔


انہوں نے آخر میں کہاکہ دنیا میں عزت سے جینا ہے تو مانگنے کی بجائے دینے والا بننا ہو گا اور جب تک ملک پر موجودہ حکمران مسلط ہیں حالات بد تر ہوتے جائیں گے <ref>شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے، سربراہ سنی اتحاد کونسل پاکستان، [https://ur.mehrnews.com/news/1914085/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%DB%81%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%B2-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8 mehrnews.com]</ref>۔
== لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی اور غیر انسانی ==
== لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی اور غیر انسانی ==
ملتان نشتر ہسپتال میں سینکڑوں لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی غیر انسانی اور اسلامی احکامات کے منافی فعل ہے”
ملتان نشتر ہسپتال میں سینکڑوں لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی غیر انسانی اور اسلامی احکامات کے منافی فعل ہے”
سطر 41: سطر 43:
علماء اور مفتیوں  کہا کہ لاشوں کی بے حرمتی اسلامی اصولوں کے منافی ہے۔ اسلام انسانی حقوق کا سب سے بڑا پاسدار اور محافظ ہے۔ اسلام دوران جنگ بھی انسانی لاش کی بے توقیری کی اجازات نہیں دیتا۔ دین اسلام نے جس طرح انسان کی زندگی میں اس کے ساتھ بدسلوکی اور بے حرمتی کو حرام اور ممنوع قرار دیا ہے، اسی طرح بعد از مرگ اس کی حرمت کو برقرار رکھنا بھی لازم ہے۔ کسی بھی انسان کے مرنے کے بعد بھی ہڈی پسلی، نکالنا، توڑنا، تمام چیزیں اشد ترین حرام ہیں، متعدد [[حدیث|احادیث]] مبارکہ میں ہے کہ کسی بھی مردہ کی ہڈی وغیرہ توڑنا، اس کو اذیت دینا ایسا ہی ہے کہ جیسا کسی زندہ کی ہڈی پسلی توڑی جائے جیسا کہ کسی زندہ کو اذیت دی جائے، اس پہ وہی گناہ ملے گا جبکہ میت کو پرندوں گِدھوں کے کھانے کیلئے چھوڑ دینا، کسی زندہ انسان کو باندھ کر کسی درندے یا چرند پرند کے کھانے کو چھوڑ دینے کے مترادف ہے۔
علماء اور مفتیوں  کہا کہ لاشوں کی بے حرمتی اسلامی اصولوں کے منافی ہے۔ اسلام انسانی حقوق کا سب سے بڑا پاسدار اور محافظ ہے۔ اسلام دوران جنگ بھی انسانی لاش کی بے توقیری کی اجازات نہیں دیتا۔ دین اسلام نے جس طرح انسان کی زندگی میں اس کے ساتھ بدسلوکی اور بے حرمتی کو حرام اور ممنوع قرار دیا ہے، اسی طرح بعد از مرگ اس کی حرمت کو برقرار رکھنا بھی لازم ہے۔ کسی بھی انسان کے مرنے کے بعد بھی ہڈی پسلی، نکالنا، توڑنا، تمام چیزیں اشد ترین حرام ہیں، متعدد [[حدیث|احادیث]] مبارکہ میں ہے کہ کسی بھی مردہ کی ہڈی وغیرہ توڑنا، اس کو اذیت دینا ایسا ہی ہے کہ جیسا کسی زندہ کی ہڈی پسلی توڑی جائے جیسا کہ کسی زندہ کو اذیت دی جائے، اس پہ وہی گناہ ملے گا جبکہ میت کو پرندوں گِدھوں کے کھانے کیلئے چھوڑ دینا، کسی زندہ انسان کو باندھ کر کسی درندے یا چرند پرند کے کھانے کو چھوڑ دینے کے مترادف ہے۔


انہوں نے کہا کسی انسان کے مرنے کے بعد اس کا مثلہ یعنی اس کی چیر پھاڑ ہرگز نہیں کیا جا سکتا چاہے وہ مسلمانوں کیخلاف جنگ میں لڑتا ہوا کوئی کافر ہی کیوں نا ہو، میت کا احترام زندہ سے بھی زیادہ اہم ہے، نشتر ملتان ہسپتال کی چھت پر کھلے آسمان تلے، گلتی سٹرتی، پرندے کھاتی سینکڑوں لاشوں کیساتھ جو کچھ ہوا درندگی، مردہ ضمیری کی بھی انتہا اور دین و دنیا برباد کر دینے والا فعل ہے۔ ایسے واقعات اسلام اور پاکستان کی بدنامی کا باعث  بنتے ہیں۔ اس اعلامیے  جاری کرنے والوں میں صاحبزادہ علامہ حسین رضا۔ ڈاکٹر سلطان سکندر۔ حافظ علامہ سلمان علی۔ مفتی سعید احمد رضوی۔ مفتی حسیب قادری۔ مفتی رمضان جامی۔علامہ ارشد جاوید مصطفائی۔ علامہ حامد سرفراز۔ مفتی ڈاکٹر کریم خان۔ مفتی محمد حسن علی قادری۔ علامہ ممتاز احمد ربانی۔ علامہ قاری محمد سلیم ہمدمی۔ الحاج مولانا اکبر نقشبندی، علامہ علی حسن رضوی اور دیگر شامل تھے <ref>ملتان نشتر ہسپتال میں سینکڑوں لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی غیر انسانی اور اسلامی احکامات کے منافی فعل ہے، [https://shianews.com.pk/desecration-of-hundreds-of-dead-bodies-in-multan-nishtar-hospital-is-un-islamic-inhumane-and-against-islamic-orders/ shianews.com.pk]</ref>۔
انہوں نے کہا کسی انسان کے مرنے کے بعد اس کا مثلہ یعنی اس کی چیر پھاڑ ہرگز نہیں کیا جا سکتا چاہے وہ مسلمانوں کیخلاف جنگ میں لڑتا ہوا کوئی کافر ہی کیوں نا ہو، میت کا احترام زندہ سے بھی زیادہ اہم ہے، نشتر ملتان ہسپتال کی چھت پر کھلے آسمان تلے، گلتی سٹرتی، پرندے کھاتی سینکڑوں لاشوں کیساتھ جو کچھ ہوا درندگی، مردہ ضمیری کی بھی انتہا اور دین و دنیا برباد کر دینے والا فعل ہے۔ ایسے واقعات اسلام اور پاکستان کی بدنامی کا باعث  بنتے ہیں۔ اس اعلامیے  جاری کرنے والوں میں صاحبزادہ علامہ حسین رضا۔ ڈاکٹر سلطان سکندر۔ حافظ علامہ سلمان علی۔ مفتی سعید احمد رضوی۔ مفتی حسیب قادری۔ مفتی رمضان جامی۔علامہ ارشد جاوید مصطفائی۔ علامہ حامد سرفراز۔ مفتی ڈاکٹر کریم خان۔ مفتی محمد حسن علی قادری۔ علامہ ممتاز احمد ربانی۔ علامہ قاری محمد سلیم ہمدمی۔ الحاج مولانا اکبر نقشبندی، علامہ علی حسن رضوی اور دیگر شامل تھے <ref>[https://shianews.com.pk/desecration-of-hundreds-of-dead-bodies-in-multan-nishtar-hospital-is-un-islamic-inhumane-and-against-islamic-orders/، ملتان نشتر ہسپتال میں سینکڑوں لاشوں کی بے حرمتی غیر اسلامی غیر انسانی اور اسلامی احکامات کے منافی فعل ہے]shianews.com.pk،شائع شدہ از:16 اکتوبر 2022ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref>۔
 
== پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ==
== پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ==
   
   
سطر 50: سطر 53:
رپورٹ میں بتایا  گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام آزاد ارکان سے بیان حلفی لینا شروع کردیا گیا، تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے مخصوص نشستیں حاصل کریگی۔
رپورٹ میں بتایا  گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام آزاد ارکان سے بیان حلفی لینا شروع کردیا گیا، تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے مخصوص نشستیں حاصل کریگی۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی کامیاب ہوچکے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا کو تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی کامیاب ہوچکے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا کو تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی۔
اس سے قبل صاحبزادہ حامد رضا، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر چلنے کا پہلے ہی اعلان کرچکے تھے <ref>پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے، .[https://urdu.arynews.tv/ptis-decision-to-merge-with-the-sunni-alliance-council/ arynews.tv]</ref>۔
اس سے قبل صاحبزادہ حامد رضا، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر چلنے کا پہلے ہی اعلان کرچکے تھے <ref>[https://urdu.arynews.tv/ptis-decision-to-merge-with-thesunni-alliance-council/پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے]urdu.arynews.tv،شائع شدہ از:18جنوری 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستان}}
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]
confirmed
2,369

ترامیم