"سجاد نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 45: سطر 45:


== فلسطین ==
== فلسطین ==
انہوں نے یہ بات [[اسرائیل]] کی جارحیت اور 9 اکتوبر کے حملوں کے بارے میں کہی:
انہوں نے [[اسرائیل]] کی جارحیت اور 9 اکتوبر کے حملوں کے بارے میں کہا:
دنیا کا ہر باشعور اور انصاف پسند شخص جانتا ہے کہ اسرائیل ایک قابض ملک ہے اور [[فلسطین]] پر ظلم جاری رکھے ہوئے ہے۔یہ بات مسلم رہنما مولانا سجاد نعمانی نے جاری ایک بیان میں کہی ہے۔
دنیا کا ہر باشعور اور انصاف پسند شخص جانتا ہے کہ اسرائیل ایک قابض ملک ہے اور [[فلسطین]] پر ظلم جاری رکھے ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ وہی انگریز ہیں جن کے خلاف ہندوستان نے آزادی کی جنگ لڑی تھی۔ انگریزوں اور یہودیوں نے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی سازش کی جو بالکل غلط اور ناجائز تھی۔
انہوں نے کہا کہ یہ وہی انگریز ہیں جن کے خلاف ہندوستان نے آزادی کی جنگ لڑی تھی۔ انگریزوں اور یہودیوں نے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی سازش کی جو بالکل غلط اور ناجائز تھی۔


سطر 56: سطر 56:


انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ روزہ رکھیں، صدقہ دیں اور [[نماز]] میں فلسطین کے لیے دعا کریں۔ مساجد کے ائمہ حضرات سے خصوصی طور پر گزارش ہے کہ فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھیں۔
انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ روزہ رکھیں، صدقہ دیں اور [[نماز]] میں فلسطین کے لیے دعا کریں۔ مساجد کے ائمہ حضرات سے خصوصی طور پر گزارش ہے کہ فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھیں۔
مولانا سجاد نعمانی نے ہندوستانی حکومت کے موقف پر کہا کہ افسوس ہے کہ ہمارے ملک کی حکومت نے اسرائیل کے حق میں بیان جاری کیا ہے جبکہ بابائے قوم [[مہاتما گاندھی]] نے کہا تھا کہ فلسطینی سرزمین عربوں کی ہے۔ جس طرح انگلستان انگریزوں کا ہے یا فرانس فرانسیسیوں کا ہے۔ یہودیوں کو عربوں پر زبردستی مسلط کرنا غلط بھی ہوگا اور غیر انسانی بھی۔ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے صورتحال واضح ہے کہ اسرائیل کو عربوں کے زیر قبضہ زمین کو خالی کرنا پڑے گا۔ جیل سے رہائی کے بعد [[نیلسن منڈیلا]] نے یاسر عرفات سے کہا تھا کہ "ہماری جدوجہد اور (فلسطین لبریشن آرگنائزیشن) کی جدوجہد کے درمیان بہت سے مماثلتیں ہیں۔ ہم (جنوبی افریقی اور فلسطینی) استعمار کی ایک منفرد شکل میں رہتے ہیں <ref>اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ: مولانا سجاد نعمانی (Oct 9 2023)[http://www.uniurdu.com/israel-palestine-nomani/national/news/3066340.html www.uniurdu.com]</ref>۔
مولانا سجاد نعمانی نے ہندوستانی حکومت کے موقف پر کہا کہ افسوس ہے کہ ہمارے ملک کی حکومت نے اسرائیل کے حق میں بیان جاری کیا ہے جبکہ بابائے قوم [[مہاتما گاندھی]] نے کہا تھا کہ فلسطینی سرزمین عربوں کی ہے۔ جس طرح انگلستان انگریزوں کا ہے یا فرانس فرانسیسیوں کا ہے۔ یہودیوں کو عربوں پر زبردستی مسلط کرنا غلط بھی ہوگا اور غیر انسانی بھی۔ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے صورتحال واضح ہے کہ اسرائیل کو عربوں کے زیر قبضہ زمین کو خالی کرنا پڑے گا۔ جیل سے رہائی کے بعد [[نیلسن منڈیلا]] نے یاسر عرفات سے کہا تھا کہ "ہماری جدوجہد اور (فلسطین لبریشن آرگنائزیشن) کی جدوجہد کے درمیان بہت سی مماثلتیں ہیں۔ ہم (جنوبی افریقی اور فلسطینی) استعمار کی ایک منفرد شکل میں رہتے ہیں <ref>اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ: مولانا سجاد نعمانی (Oct 9 2023)[http://www.uniurdu.com/israel-palestine-nomani/national/news/3066340.html www.uniurdu.com]</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
821

ترامیم