3,850
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 39: | سطر 39: | ||
== تنازعات == | == تنازعات == | ||
اگست 2021 میں، نعمانی نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کی تعریف کی۔ ایک ویڈیو پیغام میں، طالبان جنگجوؤں کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ 'ہندی مسلمان آپ کو سلام کرتے ہیں | اگست 2021 میں، نعمانی نے [[افغانستان]] پر طالبان کے قبضے کی تعریف کی۔ ایک ویڈیو پیغام میں، طالبان جنگجوؤں کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ 'ہندی [[مسلمان]] آپ کو سلام کرتے ہیں | ||
<ref> آپ کو سلام: مسلم لاء بورڈ کے رکن سجاد نعمانی نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کی تعریف کی (Aug 18, 2021) [https://www.indiatoday.in/india/story/muslim-law-board-member-sajjad-nomani-praises-taliban-1842253-2021-08-18 indiatoday.in]</ref> | <ref> آپ کو سلام: مسلم لاء بورڈ کے رکن سجاد نعمانی نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کی تعریف کی (Aug 18, 2021) [https://www.indiatoday.in/india/story/muslim-law-board-member-sajjad-nomani-praises-taliban-1842253-2021-08-18 indiatoday.in]</ref> | ||
وہ ان چند لوگوں میں سے ایک تھے جنہوں نے بھگوا لو ٹریپ کی سازشی تھیوری کا پرچار کیا۔ اس طرح ہندوؤں پر مسلمان لڑکیوں کو شادی کے ذریعے تبدیل کرنے کا الزام لگایا | وہ ان چند لوگوں میں سے ایک تھے جنہوں نے بھگوا لو ٹریپ کی سازشی تھیوری کا پرچار کیا۔ اس طرح ہندوؤں پر مسلمان لڑکیوں کو شادی کے ذریعے تبدیل کرنے کا الزام لگایا | ||
سطر 49: | سطر 49: | ||
انہوں نے کہا کہ یہ وہی انگریز ہیں جن کے خلاف ہندوستان نے آزادی کی جنگ لڑی تھی۔ انگریزوں اور یہودیوں نے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی سازش کی جو بالکل غلط اور ناجائز تھی۔ | انہوں نے کہا کہ یہ وہی انگریز ہیں جن کے خلاف ہندوستان نے آزادی کی جنگ لڑی تھی۔ انگریزوں اور یہودیوں نے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی سازش کی جو بالکل غلط اور ناجائز تھی۔ | ||
انہوں نے بتایا کہ اسرائیل دنیا کی بڑی طاقتوں کی مدد سے مضبوط ہوا، خاص طور پر امریکہ اور عرب ممالک کی عیاشی اور لاپرواہی سے، اسرائیل پر ایٹمی طاقت بننے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔ پوری دنیا کی شیطانی طاقتوں نے مل کر اسرائیل کو ہر لحاظ سے مضبوط اور طاقتور بنا دیا ہے۔ نتیجتاً اسرائیل نے مغرور ہوکر فلسطین پر ظلم ڈھانا شروع کردیا۔ ہزاروں بے گناہ فلسطینی | انہوں نے بتایا کہ اسرائیل دنیا کی بڑی طاقتوں کی مدد سے مضبوط ہوا، خاص طور پر امریکہ اور عرب ممالک کی عیاشی اور لاپرواہی سے، اسرائیل پر ایٹمی طاقت بننے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔ پوری دنیا کی شیطانی طاقتوں نے مل کر اسرائیل کو ہر لحاظ سے مضبوط اور طاقتور بنا دیا ہے۔ نتیجتاً اسرائیل نے مغرور ہوکر فلسطین پر ظلم ڈھانا شروع کردیا۔ ہزاروں بے گناہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور یہودی فلسطینیوں کے گھروں پر زبردستی قبضہ کررہے ہیں۔ | ||
مولانا سجاد نعمانی نے کہا کہ میں [[حماس]] کے زندہ دل نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے خود کو منظم کیا اور اسرائیل پر بڑا حملہ کیا۔ فلسطینیوں کو [[غزہ پٹی]] میں قابض ریاست اسرائیل نے قید کررکھا ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل ہے۔ جہاں اسرائیل کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں آتا۔ لاتعداد بار اسرائیل نے خوفناک بمباری کے ذریعے ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کیا ہے جن میں بوڑھوں کے ساتھ ساتھ معصوم بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ | مولانا سجاد نعمانی نے کہا کہ میں [[حماس]] کے زندہ دل نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے خود کو منظم کیا اور اسرائیل پر بڑا حملہ کیا۔ فلسطینیوں کو [[غزہ پٹی]] میں قابض ریاست اسرائیل نے قید کررکھا ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل ہے۔ جہاں اسرائیل کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں آتا۔ لاتعداد بار اسرائیل نے خوفناک بمباری کے ذریعے ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کیا ہے جن میں بوڑھوں کے ساتھ ساتھ معصوم بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ | ||
سطر 55: | سطر 55: | ||
مولانا نعمانی نے کہا کہ آج دنیا حیران ہے کہ اتنی سخت پابندیوں کے باوجود حماس ایک عسکری طاقت کیسے بن گیا۔ سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا نے دیکھا کہ اسرائیلی کس طرح موت کے خوف سے ادھر ادھر بھاگ رہے ہیں۔ یہ بزدل قوم ہے۔ میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کہہ رہا ہوں کہ دنیا میں ظلم اور انصاف کے درمیان آخری فیصلہ کن جنگ فلسطین کی سرزمین پر ہی ہوگی۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ مجھے اسلام کی سچائی اور قرآنی احکامات پر پورا یقین ہے۔ | مولانا نعمانی نے کہا کہ آج دنیا حیران ہے کہ اتنی سخت پابندیوں کے باوجود حماس ایک عسکری طاقت کیسے بن گیا۔ سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا نے دیکھا کہ اسرائیلی کس طرح موت کے خوف سے ادھر ادھر بھاگ رہے ہیں۔ یہ بزدل قوم ہے۔ میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کہہ رہا ہوں کہ دنیا میں ظلم اور انصاف کے درمیان آخری فیصلہ کن جنگ فلسطین کی سرزمین پر ہی ہوگی۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ مجھے اسلام کی سچائی اور قرآنی احکامات پر پورا یقین ہے۔ | ||
انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ روزہ رکھیں، صدقہ دیں اور [[نماز]] میں فلسطین کے لیے دعا کریں۔ مساجد کے ائمہ حضرات سے خصوصی طور پر گزارش ہے کہ فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھیں۔ | انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ [[روزہ]] رکھیں، صدقہ دیں اور [[نماز]] میں فلسطین کے لیے دعا کریں۔ مساجد کے ائمہ حضرات سے خصوصی طور پر گزارش ہے کہ فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھیں۔ | ||
مولانا سجاد نعمانی نے ہندوستانی حکومت کے موقف پر کہا کہ افسوس ہے کہ ہمارے ملک کی حکومت نے اسرائیل کے حق میں بیان جاری کیا ہے جبکہ بابائے قوم [[مہاتما گاندھی]] نے کہا تھا کہ فلسطینی سرزمین عربوں کی ہے۔ جس طرح انگلستان انگریزوں کا ہے یا فرانس فرانسیسیوں کا ہے۔ یہودیوں کو عربوں پر زبردستی مسلط کرنا غلط بھی ہوگا اور غیر انسانی بھی۔ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے صورتحال واضح ہے کہ اسرائیل کو عربوں کے زیر قبضہ زمین کو خالی کرنا پڑے گا۔ جیل سے رہائی کے بعد [[نیلسن منڈیلا]] نے یاسر عرفات سے کہا تھا کہ "ہماری جدوجہد اور (فلسطین لبریشن آرگنائزیشن) کی جدوجہد کے درمیان بہت سی مماثلتیں ہیں۔ ہم (جنوبی افریقی اور فلسطینی) استعمار کی ایک منفرد شکل میں رہتے ہیں <ref>اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ: مولانا سجاد نعمانی (Oct 9 2023)[http://www.uniurdu.com/israel-palestine-nomani/national/news/3066340.html www.uniurdu.com]</ref>۔ | مولانا سجاد نعمانی نے ہندوستانی حکومت کے موقف پر کہا کہ افسوس ہے کہ ہمارے ملک کی حکومت نے اسرائیل کے حق میں بیان جاری کیا ہے جبکہ بابائے قوم [[مہاتما گاندھی]] نے کہا تھا کہ فلسطینی سرزمین عربوں کی ہے۔ جس طرح انگلستان انگریزوں کا ہے یا فرانس فرانسیسیوں کا ہے۔ یہودیوں کو عربوں پر زبردستی مسلط کرنا غلط بھی ہوگا اور غیر انسانی بھی۔ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے صورتحال واضح ہے کہ اسرائیل کو عربوں کے زیر قبضہ زمین کو خالی کرنا پڑے گا۔ جیل سے رہائی کے بعد [[نیلسن منڈیلا]] نے یاسر عرفات سے کہا تھا کہ "ہماری جدوجہد اور (فلسطین لبریشن آرگنائزیشن) کی جدوجہد کے درمیان بہت سی مماثلتیں ہیں۔ ہم (جنوبی افریقی اور فلسطینی) استعمار کی ایک منفرد شکل میں رہتے ہیں <ref>اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ: مولانا سجاد نعمانی (Oct 9 2023)[http://www.uniurdu.com/israel-palestine-nomani/national/news/3066340.html www.uniurdu.com]</ref>۔ | ||