سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
میرزا غلام احمد.jpg

احمدیہ، تحریک احمدیہ کے بانی مرزاغلام احمد تھے۔ والد کا نام غلام مرتضی، دادا کا نام عطا محمد، پردادا کا نام گل محمد اور ان کی قوم مغل بر لاس تھی ۔ برلاس خاندان مشہور مغل بادشاہ امیر تیمور کے چابر لاس کی نسل سے ہے۔ جاری رہے...