سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
ولادت حضرت زهرا.jpg

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا (5 بعثت -11ھ) پیغمبر اکرم و حضرت خدیجہ کی بیٹی، امام علی کی زوجہ اور امام حسن، امام حسین و حضرت زینب و ام کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں شیعہ معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے. جاری رہے...