سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
ولادت حضرت زهرا.jpg

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا (5 بعثت -11ھ) پیغمبر اکرم و حضرت خدیجہ کی بیٹی، امام علی کی زوجہ اور امام حسن، امام حسین و حضرت زینب و ام کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں شیعہ معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.حضرت فاطمہؑ واحد خاتون ہیں جو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں پیغمبر اکرم کے ہمراہ تھیں. جاری رہے...