سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
تولد امام حسین 2.jpg

ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام جن کا لقب سید الشہداء ہے، امام علی اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے بچپن کے تقریباً سات سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم اور اپنی والدہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مبارک زندگی میں گزارے جاری رہے...