"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:دار العلوم ندوۃ العلماء2 .jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:فاطمه بنت محمد.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''دار العلوم ندوۃ العلماء''' لکھنؤ، [[:زمرہ:ہندوستان|ہندوستان]] میں واقع ایک اسلامی ادارہ ہے۔ اسے 26 ستمبر 1898ء کو علمائے کرام کی کونسل ندوۃ العلماء نے قائم کیا تھا۔ یہ تعلیمی ادارہ پوری دنیا سے مسلم طلبا کی ایک بڑی تعداد کا مرجع ہے۔ ندوۃ العلماء نے حنفی غالب جماعت، شافعی اور اہل حدیث مسالک کے علما و طلبا کی ایک بڑی تعداد کو تیار کیا ہے۔
'''حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا'''، (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و حضرت خدیجہ کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]] و حضرت زینب و امم کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں [[شیعہ]] معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.
<span id="mp-more">[[دار العلوم ندوۃ العلماء|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 06:36، 26 نومبر 2023ء

فاطمه بنت محمد.jpg

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، (5 بعثت -11ھ) پیغمبر اکرم و حضرت خدیجہ کی بیٹی، امام علی کی زوجہ اور امام حسن، امام حسین و حضرت زینب و امم کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں شیعہ معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے. جاری رہے...