سانچہ:صفحۂ اول

ویکی‌وحدت سے
ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 317 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون
اخوان المسلمین.jpg

اخوان المسلمین اردن ایک اسلام پسند تنظیم ہے جو اخوان المسلمین مصر کا شاخ ہے ۔ اس تنظیم کا هدف مسلمانوں کے سماجی اور معاشرتی امور میں اسلامی اصول کا نفاذ اور اسلام دشمن سازشوں سے مقابله ہے۔ اخوان المسلمین اردن، کے سیاسی منظر نامے میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ اگرچہ باضابطہ طور پر ایک خیراتی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ ہے، لیکن اس کا سیاسی کردار بهت نمایاںہ ہے اور معاشی، سماجی اور تعلیمی شعبوں میں منصوبے کی تحت بہت فعال ہیں اور وہ اسلامی اصولوں کی حکمرانی اور شریعت کا نفاذ چاہتی ہے۔ وہ مسئلہ فلسطین اور آزادی کے متلاشی مسائل پر اپنے سیاسی اور جہادی موقف کی وجہ سے عرب دنیا میں مشہور ہے ۔

جاری رہے...

اسلامی دنیا
نصر من الله.jpg
  • ... ذوالقعدہ ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔
  • ... 28 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔
  • ... 6 مئی 2024ء کو رفح پر اسرائیل کا ہوائی حملہ۔
شخصیات
محمد امین شهیدی.jpg

محمد امین شہیدی امت واحدہ کا سربراہ، مجلس وحدت المسلمین پاکستان کا سابقہ نائب صدر، اتحاد بین المسلمین کا داعی، مشہور مناظر اور سیاسی اور اجتماعی مسائل کا تجزیہ کار ہیں۔ شیخ محمد امین شہیدی کاشغری 1966ء کو گلگت میں پیدا ہوئے اور آپ کے والد کا نام محمد یوسف ہے۔ جاری رہے...