"بہائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 126: سطر 126:
قتیکہ وہ مقدس مقام ہے جو خدا کے حکم سے ملا۔ طواف گاہ اور دیار بقا کے رہنے والوں کے لئے سمت توجہ ہے جہاں سے اہل عالم کے لیئے امر الٰہی کا صدور ہوا جو ہمقام وکا ارض مقدس میں واقع ہے۔ یہی آستان مقدس کبریا وعقبہ مقدسہ اور صریح حکم الہی کے مطابق قبیلہ توجہ ہے بہائی فرقہ کا قبلہ کوہ کرمل کی طرف ہے کعبہ کی طرف نہیں ہے۔  

== روزہ ==
== روزہ ==
و روزہ کا وقت سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک ہے۔  
روزہ کا وقت سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک ہے۔  
(1) پندرہ سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد روزہ تمام مومنین پر فرض ہے حتی کہ وہ ستر سال کی عمر کو پہنچ جائیں۔  
(1) پندرہ سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد روزہ تمام مومنین پر فرض ہے حتی کہ وہ ستر سال کی عمر کو پہنچ جائیں۔  
(۳) بیمار حاملہ یا دودھ پلانے والی عورتیں مسافر اور جسمانی مشقت کرنے والے لوگوں کو روز و معاف ہے
(۳) بیمار حاملہ یا دودھ پلانے والی عورتیں مسافر اور جسمانی مشقت کرنے والے لوگوں کو روز و معاف ہے
(3)  روزوں کا عرصہ ۱۹ دن کا ہے ۳۰ روزے نہیں ہوتے ہیں یہ روزے ۲ مارچ سے ۲۰ مارچ تک ہوتے ہیں ان روزوں کے فوراً بعد عید نوروز ہوتی ہے۔
(3)  روزوں کا عرصہ ۱۹ دن کا ہے ۳۰ روزے نہیں ہوتے ہیں یہ روزے ۲ مارچ سے ۲۰ مارچ تک ہوتے ہیں ان روزوں کے فوراً بعد عید نوروز ہوتی ہے۔
نوٹ : ایران میں بہائیوں نے ختم نبوت کے مروجہ عقیدے کو صریح جھٹلایا اُن کا کہنا ہے کہ مہدی اور مسیح موعود کی آمد کی بشارت خود خاتم الانبیا نے دی ہے۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ ایک الگ مذہبی جماعت ہیں مسلمانوں میں شامل نہیں ہیں ہمارا دین علیحدہ دینا ہے۔ صحیح معنوں میں بہائی جماعت اسلام کا فرقہ نہیں ہے لیکن ان کی مرکزی تعلیم کا تعلق شیعوں کے مسئلہ امامت ( امام مہدی اور مسیح موعود سے ہے۔ یہائی کہتے ہیں ہمارا ایمان ہے کہ اسلام بحیثیت دین کے خدا کی طرف سے ظاہر ہوا ہے۔
نوٹ : ایران میں بہائیوں نے ختم نبوت کے مروجہ عقیدے کو صریح جھٹلایا اُن کا کہنا ہے کہ مہدی اور مسیح موعود کی آمد کی بشارت خود خاتم الانبیا نے دی ہے۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ ایک الگ مذہبی جماعت ہیں مسلمانوں میں شامل نہیں ہیں ہمارا دین علیحدہ دینا ہے۔ صحیح معنوں میں بہائی جماعت اسلام کا فرقہ نہیں ہے لیکن ان کی مرکزی تعلیم کا تعلق شیعوں کے مسئلہ امامت ( امام مہدی اور مسیح موعود سے ہے۔ یہائی کہتے ہیں ہمارا ایمان ہے کہ اسلام بحیثیت دین کے خدا کی طرف سے ظاہر ہوا ہے <ref>کتاب اقدس، مترجم سید محمد وارث ہمدانی، بہائی پیشنگ ٹرسٹ پاکستان کراچی</ref>۔
confirmed
2,364

ترامیم