"بہائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 2: سطر 2:
اعلان ماموریت کیا۔
اعلان ماموریت کیا۔
== سید محمد علی باب ==
== سید محمد علی باب ==
سید محمد جو بعد میں '''باب''' کے لقب سے مشہور ہوئے پہلی  محرم ۱۳۳۵ھ۱۲۰ اکتوبر ۱۸۱۶ء کو ایران کے ایک شہر شیراز میں حسنی حسینی سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید محمد رضا اور والدہ کا نام فاطمہ بیگم تھا۔ (باب کا لفظی معنی دروازہ) اور بہائی کی تاریخ ۲۳ کی ۱۸۳۳ مئی شروع ہوئی۔
سید محمد جو بعد میں '''باب''' کے لقب سے مشہور ہوئے پہلی  محرم ۱۳۳۵ھ۱۲۰ اکتوبر ۱۸۱۶ء کو ایران کے ایک شہر شیراز میں حسنی حسینی سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید محمد رضا اور والدہ کا نام فاطمہ بیگم تھا۔ (باب کا لفظی معنی دروازہ) اور بہائی کی تاریخ ۲۳ کی ۱۸۳۳ مئی شروع ہوئی <ref>سید محمد وارث ہمدانیدوستو مستقبل ہمارا ہے، بہائی پبلشنگ ٹرسٹ، پاکستان کراچی</ref>۔
 
== اعلان ظہور ==
== اعلان ظہور ==
سید علی محمد باب نے ۲۳ مئی ۱۸۳ء کی شام جب سورج کو غروب ہوئے دو گھنٹے گیارہ منٹ ہوئے تھے کہ سید علی محمد نے ملا حسین بشروئی کے سامنے [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی]] اور قائم آل محمد ہونے کا دعوی کیا یہ اعلان خفی  تھا جو اس نے اپنے گھر میں کیا۔ چند ماہ بعد وہ حج کو گئے جہاں اعلان کیا اس مسال حج اکبر تھا حاجی مکہ میں آئے ہوئے تھے باب نے خانہ کعبہ کے دروازے کی کنڈی کو تھام کر تین مرتبہ بلند آواز میں اعلان کیا" اے لوگوں میں وہی قائم (مہدی ) ہوں جس کے تم منتظر ہو اور کہا میں ایک عظیم الشان ظہور یعنی ظہور اعظم الہی مسیح موعود کا پیشرو اور مبشر ہوں جو ابھی پردہ جلال میں مخفی ہے باب ( سید علی محمد ) ایران کے شہر شیراز کے خانوادہ سادات کے نجیب الطرفین فرزند تھے اور باب اپنا سلسلہ نسب نامہ نواسہ رسول [[حسین بن علی|حضرت امام حسین]] سے ملاتے ہیں اعلان ظہور کے وقت  باب کی عمر پچیس سال کے قریب تھی اس وقت باب پر ایمان لائے والے پہلے اٹھارہ شاگرد اور خود باب انیسویں تھے یہ اتھارہ شاگرد حروف حئی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان تمام اولین کو حروف حئی کا لقب دیا  باب (سید علی محمد ) نے حروف حئی کو اعلان ظہور کی خاطر مختلف علاقوں کی طرف روانہ کیا بہت سے لوگ ایمان لے آئے ۔ باب کی تعلیمات کی چند کتابوں کے مجموعہ ہیں جن کا نام (بیآن) رکھا گیا ہے اس کی تعلیم کا خاص موضوع یہ تھا کہ خدا تک کسی کی رسائی نہیں ہو سکتی انسان صرف کسی مقرر کئے ہوئے درمیانی کے ذریعہ خدا تک باریابی حاصل کر سکتا ہے۔  

confirmed
2,364

ترامیم