Jump to content

"بہائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 109: سطر 109:
#  
#  
#  ۲۸ نومبر حضرت عبد البہاء کا یوم صعود ۔
#  ۲۸ نومبر حضرت عبد البہاء کا یوم صعود ۔
مشرق الاذکار : بہائی فرقہ کی عبادت خانے کو مشرق الاذکار کہتے ہیں دنیا بھر میں
== مشرق الاذکار ==
 
بہائی فرقہ کی عبادت خانے کو مشرق الاذکار کہتے ہیں دنیا بھر میں کافی مشرق الاذکار میں پاکستان میں کوئی مشرق الاذکار نہیں ان عبادت گاہوں میں بہائی فرقے کے لوگ اپنی مقدس کتاب اقدس کی تلاوت کرتے ہیں اور عبادت گاہوں میں ساز گانا وغیرہ کا بھی استعمال کرتے ہیں ان مشرق الاذکار میں دینی پیشوا ہوتا ہے ان مشارق الاذکار میں رفاعی کاموں کے لئے کئی ادارے کام کرتے ہیں مثلا یتیم معائنہ، اسپتال اور سکول وغیرہ۔
کافی مشرق الاذکار میں پاکستان میں کوئی مشرق الاذ کا رنہیں ان عبادت گاہوں
== بہائی فرقہ کی نمازیں ==
 
=== ا۔ صلوة کبیر: === بڑی نماز ۲۴۰ گھنٹوں میں صرف ایک بار خضوع کی حالت میں پڑھنا فرض ہے۔ (محضوع کا مطلب: اس روحانی حالت کو حاصل کرنا جس میں خدا اسے بات چیت کر سکتے ہیں ) اور جو بڑی نماز پڑھتا ہے اُسے درمیانی اور چھوٹی نماز معاف ہے۔
میں بہائی فرقے کے لوگ اپنی مقدس کتاب اقدس کی تلاوت کرتے ہیں اور عبادت
=== 2۔ صلوۃ وسطی: ==  درمیانی نماز، دن میں تین وقت یعنی صبح، دوپہر ، شام کو ادا کی بجاتی ہے جو کوئی یہ نماز پڑھنا چا ہے سب سے پہلے اپنے ہاتھ اور منہ دھوئے۔
 
=== 3۔ صلوۃ صغیر: ===  چھوٹی نماز، دن میں ایک بار زوال کے وقت پڑھی جاتی ہے۔ یہ نماز کھڑے ہو کر ادا کی جاتی ہے۔
گاہوں میں ساز گانا وغیرہ کا بھی استعمال کرتے ہیں ان مشرق الاذکار میں دینی پیشوا
== دیگر احکام ==
 
کتاب اقدس میں نماز کا حکم روزوں کا وقت اور ایام ہامتعین کرتے ہیں۔ نماز جنازہ کے سوا باقی باجماعت نماز کی ممانعت کرتے ہیں قبلہ ( کوہ کرمل ) مقرر کرتے ہیں مشرق الاذکار کا حکم کرتے ہیں انیس روزہ ضیافت بہائی ایام اور تہوار منانے کی اجازت دیتے ہیں۔ ہاتھ چومنے کی ممانعت کرتے ہیں ایک وقت میں صرف ایک شادی کی اجازت کرتے ہیں طلاق کونا پسندیدہ قرار دیتے ہیں نشہ کو قطعی ممنوع قرار دیتے ہیں۔ موسیقی اور نغمات کا سٹنا جائز قرار دیا ہے کتاب اقدس میں یہ فرض کیا گیا ہے کہ اپنے ناخنوں کو تراشو۔ کتاب اقدس میں ایک سال میں مہینوں کی تعد ادا نہیں مقرر کی گئی ہے ۔ کتاب اقدس میں بھیک مانگنا حرام ہے اور جو بھیک مانگے اس کو دینا ممنوع ہے۔ گرمیوں میں ہر روز ایک مرتبہ اور سردیوں میں ہر تیسرے روز ایک مرتبہ اپنے پاؤں دھویا کرو۔ مذہبی پیشوائیت کو منسوخ کرتے ہیں جو شخص کتاب اقدس کی تلاوت کرنا چاہئے وہ کرسی پر بیٹھے منبروں کے استعمال منع کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ بات یہ ہے کہ تم کرسیوں اور اعلیٰ نشستوں پر بیٹھو۔ کتاب اقدس میں سرمنڈوانا ممنوع ہے لیکن سورہ حج میں اس کا حکم دیا گیا ہے۔ نماز تنہا تنہا (اکیلے اکیلے ) پڑھنی چاہئے یا جماعت نماز کا حکم منسوخ کر دیا گیا ہے صرف نماز جنازہ با جماعت پڑھی جاتی ہے۔ سولہویں سال میں داخل ہونے پر ہر بالغ لڑکے اور لڑکی پر نماز پڑھنا فرض ہے ۔ زنا و چوری قبل، آتش زنی کی سزا متعین ہے ۔ ہر شخص پر وصیت تحریر کرنا فرض قرار دیتے ہیں۔ جانوروں پر ظلم سستی کاہلی،غیبت اور بہتان تراشی کی ممانعت ہے۔
ہوتا ہے ان مشارق الاذکار میں رفاعی کاموں کے لئے کئی ادارے کام کرتے ہیں
== نماز جنازہ ==
نماز جنازہ دفن کرنے سے قبل ادا کی جاتی ہے صرف یہ واحد نماز ہے جسے بہائی لوگ با جماعت ادا کرتے ہیں ۔ اس میں صرف ایک مؤمن تلاوت کرتا ہے جب کہ باقی لوگ خاموشی سے کھڑے رہتے ہیں۔ نماز جنازہ ادا کرتے وقت قبلہ کی طرف رخ ہونا فرض سے نماز جنازہ پڑھانے والے کی کوئی امتیازی حیثیت نہیں ہوتی۔
== وضو ==
وضو کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے دونوں ہاتھ دھوئے جائیں پھر منہ دھویا جائے نماز سے پہلے وضو ہر حالت میں کرنا چاہیے ۔ ہر نماز کے لئے نیا وضو کرنا ضروری ہے جس شخص کو وضو کے لئے پانی دستیاب نہ ہو، وہ پانچ مرتبہ کلمات اللہ کے نام سے جو سب سے زیادہ پاک ہے دوہرائے اور پھر عبادت کرے۔
== قبلہ ==
نماز پڑھتے وقت منہ قبلہ کی طرف ہونا چاہئے بہاء اللہ نے اپنی ابدی آرام گاہ کو قبلہ قرار دیا ہے۔ نماز ادا کرتے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنا واجب ہے۔
قتیکہ وہ مقدس مقام ہے جو خدا کے حکم سے ملا۔ طواف گاہ اور دیار بقا کے رہنے والوں کے لئے سمت توجہ ہے جہاں سے اہل عالم کے لیئے امر الٰہی کا صدور ہوا جو ہمقام وکا ارض مقدس میں واقع ہے۔ یہی آستان مقدس کبریا وعقبہ مقدسہ اور صریح حکم الہی کے مطابق قبیلہ توجہ ہے بہائی فرقہ کا قبلہ کوہ کرمل کی طرف ہے کعبہ کی طرف نہیں ہے۔
== روزہ ==
و روزہ کا وقت سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک ہے۔
(1) پندرہ سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد روزہ تمام مومنین پر فرض ہے حتی کہ وہ ستر سال کی عمر کو پہنچ جائیں۔
(۳) بیمار حاملہ یا دودھ پلانے والی عورتیں مسافر اور جسمانی مشقت کرنے والے لوگوں کو روز و معاف ہے
(3)  روزوں کا عرصہ ۱۹ دن کا ہے ۳۰ روزے نہیں ہوتے ہیں یہ روزے ۲ مارچ سے ۲۰ مارچ تک ہوتے ہیں ان روزوں کے فوراً بعد عید نوروز ہوتی ہے۔
نوٹ : ایران میں بہائیوں نے ختم نبوت کے مروجہ عقیدے کو صریح جھٹلایا اُن کا کہنا ہے کہ مہدی اور مسیح موعود کی آمد کی بشارت خود خاتم الانبیا نے دی ہے۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ ایک الگ مذہبی جماعت ہیں مسلمانوں میں شامل نہیں ہیں ہمارا دین علیحدہ دینا ہے۔ صحیح معنوں میں بہائی جماعت اسلام کا فرقہ نہیں ہے لیکن ان کی مرکزی تعلیم کا تعلق شیعوں کے مسئلہ امامت ( امام مہدی اور مسیح موعود سے ہے۔ یہائی کہتے ہیں ہمارا ایمان ہے کہ اسلام بحیثیت دین کے خدا کی طرف سے ظاہر ہوا ہے۔