"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

19 بائٹ کا اضافہ ،  26 نومبر 2023ء
سطر 40: سطر 40:

== پاکستان میں احمدیوں کو اقلیت قرار دینا ==  
== پاکستان میں احمدیوں کو اقلیت قرار دینا ==  
۱۹۵۳ء میں قادیانیوں کے خلاف بڑے مظاہرے ہوئے کئی لوگ مارے گئے اور بہت سارے زخمی ہوئے یہ سلسلہ 1970ء تک جاری رہا پاک بھارت جنگ کے بعد اور بنگلہ دیش کے قیام کے بعد ایک بار پھر مذہبی اختلافات نے سر اٹھایا اور [[ذوالفقار علی بھٹو|ذوالقار علی بھٹو]] دور میں پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر احمدیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا اور ان کو آئین اور قانون کے لحاظ سے دائرہ اسلام ہی سے خارج قرار دیا 1983ء میں [[ضی|جنرل ضیا الحق]] کے آرڈنینس میں ان پر پابندیاں لگا دی گئیں اور پہلی دفعہ ان کے کھلے عام اذان دینے اور [[نماز]] پڑھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی اور ان کی مسجدوں پر کلمہ لکھنے کی بھی پابندی لگائی اور ان لوگوں کو حج پر بھی جانے کی اجازت نہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ فارم پر ان کے لئے الگ کالم بنادیا گیا ہے جس میں وضاحت کی گئی کہ آپ کلمہ کے منکر تو نہیں ہیں احمدی تو نہیں ہیں اور حضور کو خاتم الانبیاء مانتے ہیں یا نہیں ۔ مذکورہ بالا آرڈنینس کے ذریعہ احمدیوں کو اپنے تئیں مسلمان کہنے سے روکا اور ایسا کرنے والوں کے لئے قید و جرمانے کی سزاؤں کا اعلان ہوا <ref>ختم نبوت تحریک احمدیت، پرویز طلوع اسلام ٹرسٹ لاہور </ref>۔
1953ء میں قادیانیوں کے خلاف بڑے مظاہرے ہوئے کئی لوگ مارے گئے اور بہت سارے زخمی ہوئے یہ سلسلہ 1970ء تک جاری رہا پاک بھارت جنگ کے بعد اور بنگلہ دیش کے قیام کے بعد ایک بار پھر مذہبی اختلافات نے سر اٹھایا اور [[ذوالفقار علی بھٹو|ذوالقار علی بھٹو]] دور میں پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر احمدیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا اور ان کو آئین اور قانون کے لحاظ سے دائرہ اسلام ہی سے خارج قرار دیا 1983ء میں [[محمد ضیاء الحق|جنرل ضیا الحق]] کے آرڈنینس میں ان پر پابندیاں لگا دی گئیں اور پہلی دفعہ ان کے کھلے عام اذان دینے اور [[نماز]] پڑھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی اور ان کی مسجدوں پر کلمہ لکھنے کی بھی پابندی لگائی اور ان لوگوں کو حج پر بھی جانے کی اجازت نہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ فارم پر ان کے لئے الگ کالم بنادیا گیا ہے جس میں وضاحت کی گئی کہ آپ کلمہ کے منکر تو نہیں ہیں احمدی تو نہیں ہیں اور حضور کو خاتم الانبیاء مانتے ہیں یا نہیں ۔ مذکورہ بالا آرڈنینس کے ذریعہ احمدیوں کو اپنے تئیں مسلمان کہنے سے روکا اور ایسا کرنے والوں کے لئے قید و جرمانے کی سزاؤں کا اعلان ہوا <ref>ختم نبوت تحریک احمدیت، پرویز طلوع اسلام ٹرسٹ لاہور </ref>۔
 
== ارکان اسلام ==  
== ارکان اسلام ==  
ارکان اسلام میں سے پہلا کن کلمہ شہادت ہے یعنی یہ اعتراف کرتا اور گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللہ تعالی کے رسول ہیں وہی اللہ کا پیغام لائے ہیں اور اسلام کے سارے احکام انہوں نے آکر بتائے ہیں ان ارکان میں دوسرا رکن نماز پڑھنا، تیسر از کوۃ دینا، چوتھا رمضان کے روزے رکھنا اور پانچواں خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے مکہ جانا اور حج کرنا ہے سرکاری فیصلوں اور عالموں کے فتوؤں کے لحاظ سے احمدی ان پانچ ارکان اسلام کے علاوہ جہاد کو نہیں مانتے حالانکہ مرزا  نے جہاد کو ملتوی کیا ہے حرام قرار نہیں دیا ۔ قربانی کی عید پر قربانیاں دیتے ہیں احمدی کلمہ طیبہ کے قائل ہیں قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں ۔ نماز ، روزہ ، عبادات و رسومات سب کی سب اہل سنت و جماعت فقہ حنفی سے نقل کی گئی ہیں۔ [[تصوف]] کے قائل نہیں عبادات فقہ احمدیہ کے مطابق ادا کرتے ہیں جس کو [[فقہ]] کمیٹی سلسلہ عالیہ احمد یہ نے مرتب کیا ہوا ہے۔  

confirmed
2,364

ترامیم