Jump to content

"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا ازالہ ،  26 نومبر 2023ء
سطر 43: سطر 43:

== ارکان اسلام ==  
== ارکان اسلام ==  
ارکان اسلام میں سے پہلا کن کلمہ شہادت ہے یعنی یہ اعتراف کرتا اور گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللہ تعالی کے رسول ہیں وہی اللہ کا پیغام لائے ہیں اور اسلام کے سارے احکام انہوں نے آکر بتائے ہیں ان ارکان میں دوسرا رکن نماز پڑھنا، تیسر از کوۃ دینا، چوتھا رمضان کے روزے رکھنا اور پانچواں خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے مکہ جانا اور حج کرنا ہے سرکاری فیصلوں اور عالموں کے فتوؤں کے لحاظ سے احمدی ان پانچ ارکان اسلام کے علاوہ جہاد کو نہیں مانتے حالانکہ مرزا  نے جہاد کو ملتوی کیا ہے حرام قرار نہیں دیا ۔ قربانی کی عید پر قربانیاں دیتے ہیں احمدی کلمہ طیبہ کے قائل ہیں قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں ۔ نماز ، روزہ ، عبادات و رسومات سب کی سب اہل سنت و جماعت فقہ حنفی سے نقل کی گئی ہیں۔ [[تصوف]] کے قائل نہیں عبادات فقہ احمدیہ کے مطابق ادا کرتے ہیں جس کو [[فقہ]] کمیٹی سلسلہ عالیہ احمد یہ نے مرتب کیا ہوا ہے۔  
ارکان اسلام میں سے پہلا کن کلمہ شہادت ہے یعنی یہ اعتراف کرتا اور گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللہ تعالی کے رسول ہیں وہی اللہ کا پیغام لائے ہیں اور اسلام کے سارے احکام انہوں نے آکر بتائے ہیں ان ارکان میں دوسرا رکن نماز پڑھنا، تیسر از کوۃ دینا، چوتھا رمضان کے روزے رکھنا اور پانچواں خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے مکہ جانا اور حج کرنا ہے سرکاری فیصلوں اور عالموں کے فتوؤں کے لحاظ سے احمدی ان پانچ ارکان اسلام کے علاوہ جہاد کو نہیں مانتے حالانکہ مرزا  نے جہاد کو ملتوی کیا ہے حرام قرار نہیں دیا ۔ قربانی کی عید پر قربانیاں دیتے ہیں احمدی کلمہ طیبہ کے قائل ہیں قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں ۔ نماز ، روزہ ، عبادات و رسومات سب کی سب اہل سنت و جماعت فقہ حنفی سے نقل کی گئی ہیں۔ [[تصوف]] کے قائل نہیں عبادات فقہ احمدیہ کے مطابق ادا کرتے ہیں جس کو [[فقہ]] کمیٹی سلسلہ احمدیہ نے مرتب کیا ہوا ہے۔
 
== دہ یکی ==
== دہ یکی ==
ہر احمدی اپنے مال کوخد اتعالیٰ کی امانت خیال کرتا ہے جو لوگ سلسلہ تربیت کے نیچے آچکے ہیں وہ ماہوار سولہواں حصہ دینی کاموں کے لئے بطور لازمی چندہ دیتے ہیں۔ اس چندہ کے علاوہ اور بہت سے چندوں میں بھی ان کو حصہ لینا پڑتا ہے اس کے علاوہ ایک راسخ العقیدہ معیاری احمدی جو سلسلہ تربیت کے نیچے آچکا ہے اپنے اپنے اخلاص کے مطابق اپنی آمدنی اور جائیداد سے دسویں حصہ سے تیسرے حصہ تک حسب حالات وصیت کرتا ہے۔