سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

ویکی‌وحدت سے
سید عبدالملک حوثی .jpg

سید عبدالمالک حوثی جو ابو جبریل سے مشہور ہے، یمن کی انصار اللہ تحریک کے روحانی پیشوا ہیں، جسے یمن کی زیدی شیعہ تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے، اور 2004 سے یمن کے انصار اللہ جنگجوؤں کے کمانڈر انچیف ہیں۔ ان کا شمار اسلامی دنیا کے بااثر لوگوں میں ہوتا ہے۔ وہ سید بدرالدین حوثی کا بیٹا ہے۔ ان کے بھائی حسین بدرالدین الحوثی کو یمنی فوج نے 2004 میں شہید کر دیا تھا۔ جاری رہے...