سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات
احمد رضا خاں قادری بریلوی فاضل بریلوی بر صغیر کی غالب مسلم اکثریت کے پیشوا محمد احمد رضا خاں بریلوی سنی حنفی قادری ہیں۔ ان کے معتقدین انہیں اعلیٰ حضرت اور فاضل بریلوی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ مولانا کے آباؤ اجداد قندھار افغانستان کے قبیلہ بڑھیچ کے پٹھان تھے ۔مغلیہ دور میں ہندوستان آئے۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی ہندوستان کے بڑے عالم دین، فاضل اور بلند پایا صوفی اور شاعر تھے۔ جاری رہے...