سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

ویکی‌وحدت سے
محمد حسین نجفی.jpg

محمد حسین نجفی برصغیر کے شیعہ امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔ پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ سید علی نقی نقوی لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔ جاری رہے...