مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/منتخب مضامین

ویکی‌وحدت سے
منتخب مضمون

حنظلہ ہیکر گروپ ،ایک سائبر دراندازی کرنے والا گروہ ہے جو سیاسی اور سماجی مقاصد کے تحت سائبر سرگرمیاں انجام دیتا ہے۔ بعض ذرائع، خصوصاً مغربی انٹیلیجنس ادارے، اس گروہ پر ایران سے تعلق رکھنے اور اسرائیل مخالف کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہیں۔ اس گروہ نے اپنا نام مشہور فلسطینی کارٹون کردار حنظلہ سے لیا ہے، اور اپنے بیانیوں میں اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ "معاند میڈیا" اور "ایران کی قومی سلامتی کے خطرات" کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسرائیل سے متعلق اداروں کو نشانہ بنانے کے مقصد سے سرگرم ہے. جاری ہے

منتخب مضمون

سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا منتخب مضمون