مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 16:39، 31 مئی 2026ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج ، آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی تصنیف ہے، جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے اور عالمِ اسلام میں وحدت و اتحاد کے علمبرداروں اور شیعہ و اہل سنت کے درمیان اختلافات و تنازعات کے خلاف جدوجہد کرنے والے پیشواؤں میں سے شمار ہوتے تھے۔