مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر

ویکی‌وحدت سے
رویداد

محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔

امامراہنما، بادی، پیش رو ( جمع ائمہ ) متکلمین کے نزدیک وہ شخص جو دین کو قائم رکھتا ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خلیفہ ( نائب ) ہوتا ہے۔