سانچہ:صفحۂ اول/ستون کناری
آلات
دیگر منصوبوں میں
Appearance
ویکیوحدت سے
نظرثانی بتاریخ 14:54، 3 جولائی 2025ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
زمرہ جات کی فہرست
منتخب تصویر

رویداد
- رجب ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
- علی بن ابی طالب علیہ السلام امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام شیعہ مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی اور اہل سنت کے چوتھے خلیفہ ہیں۔
- زینب بنت علی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی، علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی صاحبزادی ہیں۔
- محمد بن علی بن موسی جو امام جواد اور امام محمد تقی (195-220 ہجری) کے نام سے مشہور ہیں شیعہ اثناعشریہ کے نویں امام ہیں۔