مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

بشارت الفتح(امریکی فوجی اڈے پر حملہ)ایران نے "بشارت الفتح" آپریشن میں قطر میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے سب سے بڑے اور اسٹریٹجک مرکز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ ایران کا میزائل حملہ آپریشن "بشارتِ فتح" کے نام سے اور "یا اباعبداللہ (ع)" کے نعرے کے ساتھ قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر شروع ہو گیا ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فضائی اڈے پر 6 میزائل فائر کیے ہیں۔ جاری ہے۔