مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

آپریشن "وعدہ صادق 3" (سچا وعدہ 3) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا اسرائیل پر تیسرا میزائل حملہ تھا، جو 2025 میں تہران اور ایران کے کئی دیگر صوبوں میں ایران پر اسرائیلی حملے کے جواب میں کیا گیا۔ اس حملے میں ایران کے جوہری، فوجی، شہری مراکز اور رہائشی کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا تھا ، جس کے نتیجے میں سپاہ کے کچھ کمانڈروں، ملک کے چھ ممتاز سائنسدانوں اور متعدد عام شہریوں کی شہادت ہوئی۔ جاری ہے۔