ذوالحجہ الحرام یا ذی الحجہ، اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔
امامراہنما، بادی، پیش رو ( جمع ائمہ ) متکلمین کے نزدیک وہ شخص جو دین کو قائم رکھتا ہے اور رسول اللہ کا خلیفہ ( نائب ) ہوتا ہے۔