مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 42 کھرب ڈالر کے قرضے سے نجات حاصل کرنے کیلئے ریاض میں لوٹ مار پر مبنی دورہ ڈونلڈ ٹرمپ کا تین عرب ممالک (سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات) کے دورے کے حوالے سے ایک تجزیاتی عنوان ہے۔ وہ اس خطے کا دورہ اس حال میں کر رہا ہے کہ وہ امریکہ کے اقتصادی بحران کو روکنے کیلئے ان ممالک کے وسائل کو زیادہ سے زیادہ "لوٹنے" کی کوشش میں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 42 کھرب ڈالر کے قرضے سے نجات حاصل کرنے کیلئے ریاض میں لوٹ مار پر مبنی دورہ جاری ہے۔