سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر
Appearance

صحیفۂ سجادیہ یا (عربی: الصحيفة السجادية)، امام زین العابدین سے منسوب استغاثہ و دعاؤں کا ایک مجموعہ ہے اور صحیفۂ کاملہ اسلام کے ابتدائی دور تدوین و تالیف کی ایک الہامی تصنیف ہے۔ جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعاؤں اور مناجاتوں پر مشتمل ہے۔