مندرجات کا رخ کریں

یوم النکبہ

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 22:29، 16 مئی 2025ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) تصغیر|بائیں| '''یوم النکبہ''' ہر سال منایا جاتا ہے یہ اسرائیل کے قیام کے بعد 1948ء میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ نکبہ مئی 1948ء میں بھی قتل عام ہوا تھا اور 15 ہزار سے 18 ہزار لوگ شہید...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

یوم النکبہ ہر سال منایا جاتا ہے یہ اسرائیل کے قیام کے بعد 1948ء میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ نکبہ مئی 1948ء میں بھی قتل عام ہوا تھا اور 15 ہزار سے 18 ہزار لوگ شہید ہوئے تھے۔ یوم النکبہ طور پر یہ 15 مئی کو منایا جاتا ہے۔