سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
Appearance

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی 2025ء 22 اپریل 2025ء کو، بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام کے قریب بیسارن گھاس کا میدان میں ایک دہشت گرد حملے میں کم از کم 28 سیاح ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ حملہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد خطے میں سب سے مہلک حملوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی 2025ء|جاری ہے.