غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا جن کا خیال تھا کہ حماس کی مزاحمت کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب وہ قصہ ماضی ہے، انہیں خبر ہو کہ اسرائیل کو اسی مزاحمت کے نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر معاہدہ کرنا پڑا ہے اور معاہدہ بھی وہی ہے جس پر فلسطینی مزاحمت پہلے دن سے رضامند تھی مگر نیتن یاہو نے جسے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
13رجب قمری سال کے ساتویں مہینے کی تیرہویں تاریخ ہے۔ اس دن اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلمان بالخصوص شیعہ اپنے پہلے امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا جشن مناتے ہیں۔