سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

بوہرہامام جعفر صادق علیہ السلام کی وفات کے بعد شیعوں میں کئی فرقے پیدا ہو ئے۔ ایک تو وہ جس نے امام موسی کاظم علیہ السلام کی طرف امامت منسوب کی اور ان کی نسل میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے بیٹےامام مہدی علیہ السلام تک ۔یه فرقه امامیه اثناعشری یا صرف شیعه کے نام سے معروف ہے ۔دوسرا وہ فر قہ جس نے اسماعیل بن جعفر صادق کو اور ان کے بعد اُن کے صاحبزادے محمد بن اسماعیل کو اپنا امام تسلیم کیا اور پھر ان کی نسل میں امامت مانتا رہا۔ یہ فرقہ جناب اسماعیل کی امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے ” اسماعیلیہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

جاری رہے...