"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

18 بائٹ کا ازالہ ،  26 نومبر 2023ء
سطر 72: سطر 72:


== تحریک جدید ==  
== تحریک جدید ==  
آج کل احمدی جماعت کے سربراہ [[لندن]] میں رہتے ہیں اور وہاں پر ہر سال جولائی کے آخر میں جلسہ ہوتا ہے اور دُنیا بھر سے احمدی حضرات شامل ہوتے ہیں ۔ احمدی جماعت کا دعویٰ ہے کہ اب وہ ۱۸۹ ملکوں میں پھیل چکے ہیں اور ان سارے ملکوں کا الگ الگ انتظام ہے تاہم عالمی مرکز ربوہ ( پاکستان ) ہے۔ اپنی تعداد کروڑوں میں بیان کرتے ہیں ۶۴ سے زیادہ زبانوں میں پورا یا جزوی طور پر قرآن کا ترجمہ کر چکے ہیں۔ ۲۹۹ بیوت الذکر ۱۸۶ مشن ہاوسز اور ۶۳۱ نئے مقامات پر احمدیت کا نعوذ ہے ان کا بڑا پرلیس لندن میں ہے ہر سال خلیفہ اصبح الخاص لندن کے سالانہ جلسے کے دوسرے دن اپنی ترقیات کا ذکر اپنی تقریر میں کرتے ہیں۔ اس وقت مختلف ممالک میں احمدی جماعت کی ۳۸۰ سے زیادہ مساجد ہیں اور ان لئے مساجد کا یورپین ممالک پر خاص طور پر بڑا اثر ہے ربوہ میں مختلف ممالک کے مبلغین تیار کرنے کے لئے جامعہ احمدیہ کانسٹی ٹیوشن موجود ہے اور صدرانجمن احمد یہ اور تحریک جدید کے دفاتر کی نہایت شاندار عمارتیں ربوہ میں موجود ہیں اس سرزمین میں احمدیت کا وجود جنگل میں منگل کا نظارہ پیش کر رہا ہے <ref>فقه احمدیہ عبادات، پیشکش تدوین فقہ کمیٹی سلسلہ عالیہ احمد یہی</ref>۔
آج کل احمدی جماعت کے سربراہ [[لندن]] میں رہتے ہیں اور وہاں پر ہر سال جولائی کے آخر میں جلسہ ہوتا ہے اور دُنیا بھر سے احمدی حضرات شامل ہوتے ہیں ۔ احمدی جماعت کا دعویٰ ہے کہ اب وہ 189 ملکوں میں پھیل چکے ہیں اور ان سارے ملکوں کا الگ الگ انتظام ہے تاہم عالمی مرکز ربوہ ( پاکستان ) ہے۔ اپنی تعداد کروڑوں میں بیان کرتے ہیں 63 سے زیادہ زبانوں میں پورا یا جزوی طور پر قرآن کا ترجمہ کر چکے ہیں۔ 299 بیوت الذکر 186 مشن ہاوسز اور 631 نئے مقامات پر احمدیت کا نعوذ ہے ان کا بڑا پرلیس لندن میں ہے ہر سال خلیفہ اصبح الخاص لندن کے سالانہ جلسے کے دوسرے دن اپنی ترقیات کا ذکر اپنی تقریر میں کرتے ہیں۔ اس وقت مختلف ممالک میں احمدی جماعت کی 380 سے زیادہ مساجد ہیں اور ان لئے مساجد کا یورپین ممالک پر خاص طور پر بڑا اثر ہے ربوہ میں مختلف ممالک کے مبلغین تیار کرنے کے لئے جامعہ احمدیہ کانسٹی ٹیوشن موجود ہے اور صدرانجمن احمدیہ اور تحریک جدید کے دفاتر کی نہایت شاندار عمارتیں ربوہ میں موجود ہیں اس سرزمین میں احمدیت کا وجود جنگل میں منگل کا نظارہ پیش کر رہا ہے <ref>فقه احمدیہ عبادات، پیشکش تدوین فقہ کمیٹی سلسلہ عالیہ احمد یہی</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}