Jump to content

"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

231 بائٹ کا اضافہ ،  27 نومبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات مذاہب اور فرقے
| عنوان = احمدیہ
| تصویر =
| نام = احمدیہ
| عام نام =
| تشکیل کا سال = 1835
| بانی = مرزاغلام احمد
| نظریہ = 
}}
'''احمدیہ'''، تحریک احمدیت کے بانی مرزاغلام احمد والد کا نام غلام مرتضی اور دادا کا نام عطا محمد پردادا کا نام گل محمد اور ان کی قوم مغل بر لاس تھی ۔ برلاس خاندان جو مشہور مغل بادشاہ امیر تیمور کے چابر لاس کی نسل سے ہے۔ لفظ مرزا امیر زدہ کا مخفف ہے اور عموما معزز لوگوں کے لئے بطور لقب آیا ہے خصوصاً قوم ترک اور مغل لوگوں کے نام کے ساتھ بولا اور لکھا جاتا ہے۔ آج کل احمدی جماعت کے سربراہ [[لندن]] میں رہتے ہیں اور وہاں پر ہر سال جولائی کے آخر میں جلسہ ہوتا ہے اور دُنیا بھر سے احمدی افراد شامل ہوتے ہیں۔ احمدی جماعت کا دعویٰ ہے کہ اب وہ 189 ملکوں میں پھیل چکے ہیں اور ان سارے ملکوں کا الگ الگ انتظام ہے تاہم عالمی مرکز ربوہ [[پاکستان]] ہے۔ اپنی تعداد کروڑوں میں بیان کرتے ہیں 64 سے زیادہ زبانوں میں پورا یا جزوی طور پر [[قرآن]] کا ترجمہ کر چکے ہیں۔

== مرزا غلام محمد ==
== مرزا غلام محمد ==