"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

482 بائٹ کا اضافہ ،  19 نومبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''شام''' (عربی سوریہ) مغربی ایشیا کا ایک بڑا اور تاریخی ملک ہے۔ شام اسلامی ممالک میں سے ایک ہے اور اس کے شمال میں ترکی ، مشرق اور جنوب مشرق میں عراق ، جنوب میں اردن ، جنوب مغرب میں فلسطین اور مغرب میں لبنان واقع ہے۔ یہ ملک دنیا کے قدیم تریں ممال...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات ملکی
| عنوان = شام
| تصویر =
| نقشہ کی تصویر =
| سرکاری نام = الجہوریہ العربیہ السوریہ
| پورا نام = الجہوریہ العربیہ السوریہ
| طرز حکمرانی = پارلیمانی جمہوریہ
| دارالحکومت = دمشق
| آبادی کی تعداد = 22،993،531
| مذہب = [[اسلام]]
| سرکاری زبان = عربی
| پول راج کشور = لیرہ
}}
'''شام''' (عربی سوریہ) مغربی ایشیا کا ایک بڑا اور تاریخی ملک ہے۔ شام اسلامی ممالک میں سے ایک ہے اور اس کے شمال میں ترکی ، مشرق اور جنوب مشرق میں عراق ، جنوب میں اردن ، جنوب مغرب میں [[فلسطین]] اور مغرب میں [[لبنان]] واقع ہے۔ یہ ملک دنیا کے قدیم تریں ممالک میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کا شام (سوریہ) 1946ء میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہو گیا تھا۔ اس کی آبادی دو کروڑ ہے جن میں اکثریت عربوں کی ہے۔ بہت تھوڑی تعداد میں سریانی، کرد، ترک اور دروز بھی اس ملک میں رہتے ہیں۔ شام کا دار الحکومت دمشق ہے، دیگر اہم شہروں میں حلب، حمص، حماہ اور لاذقیہ ہیں۔  

== جغرافیائی اور قدرتی محل وقوع ==
== جغرافیائی اور قدرتی محل وقوع ==