"لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

34 بائٹ کا ازالہ ،  17 نومبر 2023ء
سطر 45: سطر 45:


== فرانسیسیوں کی سازش ==
== فرانسیسیوں کی سازش ==
فرانسیسی حکمرانوں نے ایک سازش کے تحت اور [[مسلمان]] ممالک کی اکائی کو توڑنے کی خاطر 1920ء میں لبنان اور شام کو علیحدہ علیحدہ ملک کی حیثیت دے دی اور بہانہ بنایا کہ انتظامی معاملات مشکل  ہو رہے تھے، اس لیے بہ امر مجبوری یہ قدم اٹھانا پڑا ہے۔ فرانسیسی حکمرانوں نے اس سلسلے میں ایک گندی حرکت یہ کی کہ شام اور لبنان کی تقسیم خالصتا مذہبی بنیادوں پر کی۔ شام میں مسلمانوں کی اکثریت تھی اور لبنان میرونی عیسائیوں کے غلبے میں دے دیا گیا کہ ان دنوں لبنان میں عیسائی اکثریت میں تھے۔ کوئی بیس برس بعد، 26 نومبر 1941ء کو لبنان آزاد ہو گیا۔ لیکن ایک علیحدہ مملک چلانے کے لیے اہل لبنان کو پاور ٹرانسفر نہ کی گئیں بلکہ بدستور فرانسیسی ہی حکومت کرتے  رہے۔ اس سلسلے میں لبنان کے منتخب نمائندوں اور فرانس کی نیشنل کمیٹی آف لبریشن کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت اختیارات بتدریج 1944ء کو لبنان کو منتقل کر دئیے گئے۔ 1946ء کے اواخر میں فرانسیسی فوجی دستے بھی نکل گئے۔
فرانس کے حکمرانوں نے خاص سازش کے تحت اور [[مسلمان]] ممالک کی اکائی کو توڑنے کی خاطر 1920ء میں لبنان اور شام کو علیحدہ علیحدہ ملک کی حیثیت دے دی اور بہانہ بنایا کہ انتظامی معاملات مشکل  ہو رہے تھے، اس لیے بہ امر مجبوری یہ قدم اٹھانا پڑا ہے۔ فرانس کے حکمرانوں نے اس سلسلے میں ایک گندی حرکت یہ کی کہ شام اور لبنان کی تقسیم خالصتا مذہبی بنیادوں پر ہو۔ شام میں مسلمانوں کی اکثریت تھی اور لبنان عیسائیوں کے اقتدار میں دے دیا گیا کہ ان دنوں لبنان میں عیسائی اکثریت میں تھے۔ کوئی بیس برس بعد، 26 نومبر 1941ء کو لبنان آزاد ہو گیا۔ لیکن ایک علیحدہ مملک چلانے کے لیے اہل لبنان کو پاور ٹرانسفر نہ کی گئی تھی بلکہ بدستور فرانس والے  ہی حکومت کرتے  رہے۔ اس سلسلے میں لبنان کے منتخب نمائندوں اور فرانس کی نیشنل کمیٹی آف لبریشن کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت اختیارات بتدریج 1944ء کو لبنان کو منتقل کر دئیے گئے۔ 1946ء کے اواخر میں فرانسیسی فوجی دستے بھی نکل گئے تھے۔


فرانس سے مکمل آزادی حاصل کرنے کے بعد لبنان میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جسے نیشنل پیکٹ کا نام دیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت لبنان میں صدر ہمیشہ میرونی عیسائی ہوتا ہے، وزیر اعظم سنی مسلمان اور پارلیمنٹ کا سپیکر شیعہ مسلمان کو نامزد کیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ گزشتہ برسہا برس سےبہ احسن انداز میں چل رہا ہے لیکن اس دوران کئی بار بغاوتیں بھی پھوٹ پڑی ہیں اور تصادم بھی ہوا ہے۔
فرانس سے مکمل آزادی حاصل کرنے کے بعد لبنان میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جسے نیشنل پیکٹ کا نام دیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت لبنان میں صدر ہمیشہ عیسائی ہوتا ہے، وزیر اعظم سنی اور پارلیمنٹ کا سپیکر شیعہ کو نامزد کیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ گزشتہ برسہا برس سےبہ احسن انداز میں چل رہا ہے لیکن اس دوران کئی بار بغاوتیں بھی پھوٹ پڑی ہیں اور تصادم بھی ہوا ہے۔


== آزادی ==
== آزادی ==