6,813
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 330: | سطر 330: | ||
اس مضمون کے آخر میں کہا گیا ہے کہ شیخ نعیم قاسم کی فیصلہ کن تقریر اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ لبنان میں اسلامی مزاحمت کے ڈھانچے کو منظم کرنے اور اس کی افواج اور قائدین کی صفوں میں اتحاد کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور نوجوان قوتیں اب صف کے پیچھے کھڑی ہیں اور اپنی کی قیادت کے اشارے کی منتظر ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930675/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%D9%85%D8%AB%D8%A7%D9%84-%D8%AA%D8%B4%DB%8C%DB%8C%D8%B9-%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%B2%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA شہید حسن نصراللہ کی بے مثال تشییع جنازہ سے حزب اللہ کی طاقت میں اضافہ ہوا، عرب تجزیہ کار]- شائع شدہ از: 24 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 فروری 2025ء-</ref>۔ | اس مضمون کے آخر میں کہا گیا ہے کہ شیخ نعیم قاسم کی فیصلہ کن تقریر اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ لبنان میں اسلامی مزاحمت کے ڈھانچے کو منظم کرنے اور اس کی افواج اور قائدین کی صفوں میں اتحاد کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور نوجوان قوتیں اب صف کے پیچھے کھڑی ہیں اور اپنی کی قیادت کے اشارے کی منتظر ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930675/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%D9%85%D8%AB%D8%A7%D9%84-%D8%AA%D8%B4%DB%8C%DB%8C%D8%B9-%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%B2%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA شہید حسن نصراللہ کی بے مثال تشییع جنازہ سے حزب اللہ کی طاقت میں اضافہ ہوا، عرب تجزیہ کار]- شائع شدہ از: 24 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 فروری 2025ء-</ref>۔ | ||
== مقاومت صہیونی حکومت کو اس کے مذموم اہداف کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے == | |||
حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر عہدیدار نے صہیونی حکومت کے مقابلے میں مقاومت کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت کی وجہ سے اسرائیل اپنے مذموم اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب صدر محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کرتا اور مسلسل لبنان میں معاہدوں کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ | |||
انہوں نے زور دے کر کہا کہ صہیونی حکومت خطے میں مقاومت کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے، لیکن حزب اللہ اور دیگر مزاحمتی قوتوں کی استقامت نے اسرائیل کو اپنے مقاصد حاصل کرنے سے روک رکھا ہے۔ | |||
قماطی نے مزید کہا کہ حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ضبط و تحمل سے کام لیا تاکہ عالمی برادری کے سامنے صہیونی حکومت کی اصلیت کو بے نقاب کیا جاسکے۔ | |||
انہوں نے واضح کیا کہ حزب اللہ تنازع کو بڑھانے یا جنگ میں الجھنے کا خواہاں نہیں، لیکن مقاومت ہر طرح کے حالات کے لیے تیار اور چوکس ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1931578/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B0%D9%85%D9%88%D9%85-%D8%A7%DB%81%D8%AF%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B5%D9%88%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%DB%8C مقاومت صہیونی حکومت کو اس کے مذموم اہداف کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حزب اللہ]- شائع شدہ از: 3 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 اپریل 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |