Jump to content

"حزب اللہ لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:المقاومه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
 
{{خانہ معلومات پارٹی
| عنوان =
| تصویر = المقاومه.jpg
| نام = المقاومۂ الاسلامیہ فی لبنان
| قیام کی تاریخ = 1985ء
| بانی =  {{افقی باکس کی فہرست | [[امام موسی صدر]]}} صبحی طفیلی، [[سید حسن نصر اللہ]]
| رہنما =  سید حسن نصر اللہ، [[نعیم قاسم|شیخ نعیم قاسم]]
| مقاصد = {{افقی باکس کی فہرست |لبنان کے شیعوں کادفاع  |  [[اسرائیل]] کے  ساتھ جنگ}} 
}}
 
'''حزب اللہ لبنان''' میں شیعوں کی ایک طاقتور سیاسی اور فوجی تنظیم ہے۔ [[ایران]] کی حمایت سے 1980ء میں تشکیل پانے والی اس تنظیم نے لبنان سے [[اسرائیل|اسرائیلی]] فوجی دستوں کے انخلاء کے لیے جدوجہد کی۔

اس تنظیم کو مئی 2002ء میں اپنے اس مقصد میں کامیابی حاصل ہوئی۔ اس عمل کے پس منظر میں جماعت کی عسکری شاخ اسلامی مزاحمت یا اسلامک ریزسسٹینس کا ہاتھ تھا۔ [[لبنان]] پر اسرائیلی قبضے کے بعد علما کے ایک چھوٹے سے گروہ سے ابھرنے والی اس تنظیم کے مقاصد میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت جنگ، لبنان سے غیر ملکی فوجوں کا انخلاء، لبنان کی کثیر المذہبی ریاست کی جگہ ایرانی طرز کی اسلامی ریاست کی تشکیل ہے۔ لبنان میں [[شیعہ]] اکثریت میں ہیں اور یہ تنظیم لبنان کے شیعوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ لبنان سے اسرائیلی فوجوں کے انخلاء سے اس تحریک نے عام لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لی۔ اس وقت لبنان کی پارلیمان میں اس تنظیم کے امیدواروں کو واضح اکثریت حاصل ہے۔ حزب اللہ سماجی، معاشرتی اور طبی خدمات کے حوالے سے لوگوں میں مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ اس تنظیم کا اپنا ٹی وی سٹیشن '''المنار''' کے نام سے قائم ہے۔ اس تنظیم کا موجودہ سربراہ [[سید حسن نصر اللہ]] ہے۔