"شهیده معصومه کرباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:
ان کے والد حسین کرباسی نے کها: میری بیٹی کو بچپن سے ہی  عرفان  میں دلچسپی تھی اور وہ بہت مذہبی شخصیت تھی۔ جب اس نے مجھ سے اپنی شادی کے بارے میں بات کی تو اس نے کہا کہ وہ کسی ایسے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہے جو اس کی ترقی کے لئے  مدد گار ثابت هو۔

میں لبنان کے سیاسی حالات سے واقف تھا، میں نے اسے خبردار کیا کہ لبنان باقاعدگی سے میزائلوں کی زد میں ہے، لیکن اس نے کہا کہ میں رضا سے شادی کرنا چاہتی  ہوں۔ کرباسی  نے مدید  کہا: اپنی بیٹی کی شہادت سے چند دن پہلے میں نے اسے ایران آنے کو کہا کیونکہ وہاں خطرناک ہے اس نے کہا کہ میں  اپنے شوهر  کے ساتھ رہنا چاہتی  ہوں۔ انہوں نے مزید کہا: معصومہ بہت مطالعہ کرنے والی تھی اور گریجویشن کے بعد لبنان چلی گئی۔ پہلے اس نے ایک کمپنی میں کمپیوٹر کا کام کیا۔ اس نے اپنا کام اتنا اچھا کیا کہ انہوں نے اسے چھٹی نہیں دی۔ وہ ثقافتی کاموں اور مہدیت کی بحث میں بہت سرگرم تھی  اور انهوں نے مہدیت کے گروپ بنائے۔ اس کے علاوہ وہ مزاحمتی فعالیتوں میں سرگرم تھی  اور کہنے لگی: بابا میرے لیے دعا کیجئے کہ میں شہید ہو جاؤں۔

<ref>[https://www.irna.ir/news/85635478/%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF%D9%87-%D9%85%D8%B9%D8%B5%D9%88%D9%85%D9%87-%DA%A9%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%AA-%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85 شهیده معصومه کرباسی کیست؟] (شهیده معصومه کرباسی کون تھیں؟)- www.irna.ir/news  (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء</ref>
== شهادت سے متعلق بیانات ==
== شهادت سے متعلق بیانات ==
=== ایرانی وزارت خارجه کا بیان ===
=== ایرانی وزارت خارجه کا بیان ===
وزارت خارجہ کے ترجمان نے  ایرانی خاتون اور پانچ بچوں کی والدہ محترمہ معصومہ کرباسی اور ان کے لبنانی شوہر ڈاکٹر رضا عوضہ کے وحشیانہ قتل اور ان کی شہادت پر صیہونی حکومت کے نئے جرم کی شدید مذمت کی ہے۔ اس معزز جوڑے کی شهادت کے موقع پر  ان کے معزز خاندان اور ایران اور لبنان کی دو باوقار اور مزاحمتی قوموں  کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس ایرانی خاتون اور اس کے شوہر کے ایک شہری مقام اور مصروف گلی میں قتل کی ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے اس اقدام کو دہشت گردی کی مکمل اور بیک وقت  جنگی جرم کی مثال قرار دیا۔ اور اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس مسئلے کو آگے بڑھانے اور صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کے لیے جوابدہ بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرے گا۔

<ref>[https://www.isna.ir/news/1403072922401/%D8%A8%D9%82%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B2-%D9%87%D9%85%D9%87-%D8%A7%D8%A8%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%87%D8%A7-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%B3%D8%AE%DA%AF%D9%88-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D9%86-%D8%B1%DA%98%DB%8C%D9%85-%D8%B5%D9%87%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%81%D8%A7%D8%AF%D9%87 «اسماعیل بقائی» سخنگوی وزارت امور خارجه ترور بی‌رحمانه بانوی شریف ایرانی و مادر پنج فرزند خانم «معصومه کرباسی» را به شدد محکوم کرد]  ( ایرانی وزارت خارجه کا ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی خاتون  پانچ بچوں کی ماں معصومه کرباسی  کے قتل کی شدید مذمت کی)- www.isna.ir  (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء</ref>
=== بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے  سفارت خانہ کا بیان ===  

انتہائی افسوس کے ساتھ ہم اپنے عزیز ہم وطنوں کو مطلع کرتے ہیں کہ 19 اکتوبر 2024ء بروز ہفتہ لبنان کے جونیه علاقے میں ایک عوامی مقام پر صیہونی حکومت کے انسانیت سوز ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی لبنان میں رہنے والی معصومہ کرباسی نامی خاتون اپنے شوہر سمیت شہید ہوگئیں۔ بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا سفارتخانہ  ان شهدا ء  کے بچوں اور رشتہ داروں  کی خدمت میں تسلیت اور مبارکباد پیش کرتا ہے اور اس وحشیانہ صیہونی اقدام کی مذمت کرتا ہے جو معصوم شہریوں کو نشانہ بناتا ہے؛  اور بین الاقوامی برادری سے معصوم لوگوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے عملی، فوری اور موثر اقدام کا مطالبہ کرتا ہے  جو صیہونی حکومت کی جنگی مشین سے مسلسل خطرے میں ہیں۔

<ref>[https://kayhan.ir/fa/news/297982/%D9%85%D8%B9%D8%B5%D9%88%D9%85%D9%87-%DA%A9%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D9%86%D9%88%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D9%82%DB%8C%D9%85-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D9%87-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%DB%8C%D8%AF معصومه کرباسی بانوی ایرانی مقیم لبنان به شهادت رسید] ( لبنان میں مقیم ایرانی خاتون  معصومه کرباسی شهید هوگئی)- kayhan.ir  (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء</ref>
=== صدا رتی شعبه  برائے خواتین اور خاندانی امور کا بیان ===

مخلص اور آزاد والدہ معصومہ کرباسی اور ان کے شوہر رضا آوازہ کی یاد ہمارے دلوں میں همیشه  زندہ ہے، جو اپنے بچوں اور خاندان کے لیے اپنی قربانی اور محبت کے ساتھ، اسرائیلی غاصب حکومت کے ان گنت مظالم اور جرائم کے خلاف امید اور مزاحمت کی علامت تھیں۔ مرحومہ معصومہ کرباسی کی زندگی اور شہادت تمام مزاحمتی خواتین کے عزم و حوصلے کا مظہر ہے، وہ خواتین جو اپنے صبر سے ظالموں کو رسوا کرتی ہیں اور اپنی ہمدردی اور ذمہ داری سے آنے والی نسلوں کے لیے زندگی سے محبت اور امید کی میراث چھوڑتی ہیں۔ میں ان مہربان والدین کی شہادت پر ان کے پیارے بچوں، محترمہ زہرا اور فاطمہ، جناب مہدی، مہتدی، محمد، اور کرباسی اور عواضه کے معزز خاندانوں  کی خدمت میں تسلیت پیش  کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ  سے ان پیاروں کے درجات کی بلندی  اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

<ref>[ https://dolat.ir/detail/452169 پیام تسلیت معاون رییس‌جمهور در پی شهادت شهیده معصومه کرباسی و شهید رضا عواضه] (  معصومه کرباسی اور رضا عواضه کی شهادت کے موقع پر صدارتی مشیر کا تعزیتی پیغام )- dolat.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء</ref>
== شهیده کرباسی کے بچوں کی امام خامنه ای سے ملاقات ==  

ان کے بیٹے مهدی نے رهبر معظم کی خدمت میں عرض کیا: میں مہدی ہوں، شہید رضا عواضہ اور شہید معصومه کرباسی کا بیٹا۔ الحمدللہ، خدا کا شکر ہے کہ انہوں نے مزاحمت اور ولایت کے راستے کی تربیت اور رہنمائی کے علاوہ ہماری کوئی اور راہنمائی نہیں کی۔

سطر 46: سطر 52:
شهیده کے بچوں نے آخر میں کها: لبنان میں جنگجوؤں اور مزاحمت کاروں کو آپ اور  تمام مومنین اور مسلمانوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔  

رہبر معظم انقلاب: ہم دعا کرتے ہیں۔ میں ان کے لیے مسلسل دعا کرتا ہوں۔

[https://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=58057  گزیده‌ای از بیانات رهبر معظم  در دیدار فرزندان شهیدان کرباسی و عواضه] (  شهیده کرباسی اور شهید عواضه کے بچوں کے ساتھ ملاقات کے موقع رهبر معظم کا مختصر بیان )- farsi.khamenei.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
271

ترامیم