"آپریشن وعدہ صادق 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 76: سطر 76:
انہوں نے کہا کہ ایرانی حملوں کے بعد جوابی کاروائی ہمارا حق ہے۔ خطے کی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کاروائیوں کی ایران سرپرستی کررہا ہے۔ ایران کی ایماء پر غزہ، لبنان، یمن، عراق اور [[شام]] کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔

نتن یاہو نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک ایسے حملے کو قبول نہیں کرے گا۔ اسرائیل اپنے دفاع کو وظیفہ سمجھتا ہے اور ہم اس کام کو انجام دیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927220/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88 ایران نے ہم پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا، نتن یاہو کا واویلا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 6اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے ==
وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع
ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ وعدہ صادق دو آپریشن، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک جھلک ہے۔
بریگيڈ عزیز نصیرزادہ نے صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیوں کے بارے میں کہا کہ یہ مدبرانہ اور عاقلانہ کارروائیاں نہایت پیچیدہ منصوبہ بندی سے کامیابی کے ساتھ انجام پائيں اور ان کارروائیوں کی منصوبہ بندی صیہونی حکومت کے دفاعی سسٹم کے لحاظ سے کی گئی تھی اور یہ ایک نہایت کامیاب آپریشن تھا۔
انہوں نے تاکید کے ساتھ کہا کہ اس آپریشن میں معینہ اہداف، پوری طرح فوجی تھے خاص طور سے ان انٹیلیجنس اہداف کو نشانہ بنایا گیا جنہیں اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے لئے استعمال کیا گیا تھا۔
پائلٹ جنرل نصیر زادہ نے کہا کہ یہ کارروائياں پوری طرح جائز اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہيں لیکن اگر صیہونی حکومت نے اس کا جواب دیا اور کوئی حماقت کی تو ہمارا اقدام بہت شدید ہوگا اور ہم اپنے پاس موجود مختلف جدیدترین میزائلوں کو استعمال کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کارروائیاں اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائلی صلاحیتوں کا صرف ایک حصہ ہے اور ابھی جدیدترین ٹیکنالوجی اور بھاری تباہی مچانے کی صلاحیت رکھنے والی میزائلوں کے بڑے حصے سے استفادہ نہیں کیا گيا ہے<ref>[ https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437548 وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع]- urdu.sahartv.ir- شائع شدہ از: 2 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ ==

یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔