Jump to content

"آپریشن وعدہ صادق 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
بدیعوت احارونوت نے کہا ہے کہ تل ابیب کے شمال میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
بدیعوت احارونوت نے کہا ہے کہ تل ابیب کے شمال میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
تل ابیب کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اور بئر السبع میں بھی خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
تل ابیب کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اور بئر السبع میں بھی خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
== وعدہ صادق آپریشن 2، اسرائیل کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا ==
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے وعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس بہادرانہ کارروائی میں صیہونی حکومت کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
میجر جنرل محمد باقری نے بدھ کی صبح ایک انٹرویو میں کہا کہ " آج رات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس نے اپنی بہادرانہ کارروائی سے صیہونی حکومت کے بہت سے جرائم کا بدلہ لے لیا ہے۔"
انہوں نے یہ بتاتے ہوئے کہ گزشتہ 2 مہینے ایرانی قوم اور مزاحمتی محور کے لیے بہت مشکل دن تھے، کہا کہ تہران میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد سے امریکہ اور یورپی ممالک کی بار بار درخواست پر کہ آپ تحمل سے کام لیں اور غزہ میں حالات پر قابو پانے کے وعدہ پر، ہم ضبط نفس کے ایک مشکل دور سے گزرے لیکن صیہونی مجرم حکومت نے امریکیوں کی حمایت سے اپنے جرائم میں اضافہ کیا، لبنان کے عوام پر حملے، بالخصوص حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل عظیم مجاہد سید حسن نصر اللہ اور پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ شہید جنرل نیلفروشان کو شہید کیا گیا، جو کہ بہت بڑا جرم تھا۔
مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ حالات مزید قابل برداشت نہیں رہے تھے اور خدا کا شکر ہے کہ IRGC اپنے میزائل آپریشن سے صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہی۔
جنرل باقری نے مزید کہا کہ " صیہونی جرائم کے باوجود ایران نے ضروری معیارات پر عمل کیا اور صرف فوجی بیسوں کو نشانہ بنایا۔ صیہونی حکومت کے 3 اہم فوجی اڈوں جن میں موساد کا ہیڈکوارٹر، نواتیم ایئر بیس، ھاتسریم ایئر بیس (ایف 35 جنگی طیاروں کا ڈپو اور سید حسن نصر اللہ کے قاتلانہ آپریشن کا اڈہ) اور غزہ کے ارد گرد کے علاقے میں فوجی ٹینکوں، صیہونی فوجی عملے کی گاڑیوں اور صیہونی حکومت کے اہلکاروں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
باقری نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے واضح کیا کہ اس آپریشن میں صیہونی حکومت کے اقتصادی اور صنعتی انفراسٹرکچر اور عوام کو نشانہ نہیں بنایا گیا حالانکہ یہ ہمارے لیے مکمل طور پر ممکن تھا <ref>[https://ur.irna.ir/news/85615418/%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82-%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-2-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%81%D8%B5%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-3-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%A6%D8%B1-%D8%A8%DB%8C%D8%B3-%DA%A9%D9%88 وعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات، اسرائیل کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا]-/ur.irna.ir/news-شائع شدہ از: 2 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== ایرانی حملہ ختم نہیں ہوا، مزید حملے ہوسکتے ہیں، صہیونی ریڈیو اسٹیشن ==
== ایرانی حملہ ختم نہیں ہوا، مزید حملے ہوسکتے ہیں، صہیونی ریڈیو اسٹیشن ==
صہیونی فوجی ریڈیو اسٹیشن نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایران کی جانب سے مزید میزائل حملے ہوجائیں۔
صہیونی فوجی ریڈیو اسٹیشن نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایران کی جانب سے مزید میزائل حملے ہوجائیں۔