Jump to content

"آپریشن وعدہ صادق 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 101: سطر 101:
الحوثی نے مزید کہا: وعدہ صادق 2 آپریشن اسرائیلی دشمن کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل اور پاسداران انقلاب کے کمانڈر اور  سید حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کے جرم کے بعد اسلامی جمہوریہ کے اعلان کا عملی نمونہ تھا اور حالانکہ امریکہ نے بارہا اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل کے تحفظ فراہم کرے گا لیکن امریکی چھاونیاں حملے کو روک نہيں سکیں۔

وعدہ صادق 2 ضروری تھا اور اس آپریشن نے امریکی دفاعی نظام کو شکست دے دی۔ ایران کی جانب سے کامیاب بڑے حملے کے بعد فلسطینی عوام کی خوشیاں قابل دید تھیں <ref>[https://ur.irna.ir/news/85616922/%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82-2-%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84 الحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی]-ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== آپریشن وعدہ صادق 2 کی کامیابی کا تناسب ٪90 سے زیادہ رہا ==
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے وعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس بہادرانہ کارروائی میں صیہونی حکومت کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
وزیر دفاع اور مسلح افواج کی مشیر امیر نصیر زادہ نے بدھ کے روز حکومتی وفد کے اجلاس کے موقع پر آئی آر جی سی کے میزائل آپریشن کی وضاحت کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ وعدہ صادق آپریشن 2 شاندار تھا جو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر جوابی اقدام تھا لہذا یہ مکمل طور پر قانونی تھا۔ آپریشن وعدہ صادق 2 نوے فیصد سے زیادہ کامیابی کے ساتھ کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ ہمارے اہداف فوجی مقاصد تھے، ہم نے سویلین اہداف کو جان بوجھ کے نشانہ نہیں بنایا، صرف وہ مقامات جہاں صیہونی حکومت طیارے اتارتی تھی اور آپریشن کرتی تھی ہم نے صرف وہیں آپریشن کیا۔۔
وزیر دفاع نے ایک سوال کے جواب میں کہ فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ 3 فوجی اڈوں اور ایک انٹیلی جنس بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
امیر نصیر زادہ نے بتایا کہ اس آپریشن میں مختلف میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔
انہوں نے ایرانی میزائلوں کی اعلیٰ ٹیکنالوجی کو مقبوضہ علاقوں تک میزائلوں کی جلد پہنچنے کی وجہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے میزائل دشمن کے دفاعی نظام سے گزرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔
صیہونی حکومت کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں وزیر دفاع نے واضح کیا کہ اگر انہوں نے حساب کتاب میں غلطی کی اور جواب دیا تو ہم اس سے زیادہ سخت ردعمل دکھائیں گے<ref>[http://ur.icro.ir/IslamAbad-News/%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82-2-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%B3%D8%A8-%D9%AA90-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%E2%81%84-%D8%A7%DA%AF%D8%B1-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%B1%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%84-%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%D9%88-%DB%81%D9%85-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92%D8%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9 آپریشن وعدہ صادق 2 کی کامیابی کا تناسب ٪90 سے زیادہ رہا / اگر کوئی ردعمل آیا تو ہم جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع]-ur.icro.ir/IslamAbad-News- شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}