سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

مؤسسه یادبود امام خمینی کرگل هند.jpg

امام خمینی میوریل ٹرسٹ کرگل انڈیا کا قیام 1989 میں عمل میں لایا گیا۔ اس ٹرسٹ نے اپنی کارکردگیوں کی شروعات کے طور پر ایک سیمنار حسینی کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل کے تمام علماء کو شرکت کی دعوت دی گ‏ئی۔ اسلامی ثقافت اور اقدار کو فروغ دینا، مسلمانوں کے درمیان اتحاد برقرار کرنا، نوجوانوں کو امام خمینی کے افکار کے مطابق بیدار کرنا اور معاشرے میں فلاح و بہبودی کاموں کو انجام دینا اس ٹرسٹ کے اہم اغراض و مقاصد میں سے ہیں۔ جاری رہے...